Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

خصوصی عدالت نے عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کےجج نے عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کروانے کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں عمران …

خصوصی عدالت نے عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے کی اجازت دیدی Read More »

Loading

وفاق نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مخدوم علی خان نے  نیب ترامیم فیصلے کےخلاف اپیل دائر کی جس میں فیڈریشن، نیب اور چیئرمین پی ٹی آئی کو فریق بنایا گیا ہے جب کہ وفاقی حکومت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون …

وفاق نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی Read More »

Loading

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

راولپنڈی: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ خصوصی عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے گزشتہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے آج کی تاریخ مقرر کر رکھی تھی۔ سائفر کیس …

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی Read More »

Loading

اڈیالہ جیل: عمران خان کے سیل میں توسیع کردی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل میں توسیع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے احکامات پر جیل سپرنٹنڈنٹ نے عملدرآمد کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کا سیل 35 فٹ سے تقریباً 60 فٹ تک بڑھا دیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے دورانِ …

اڈیالہ جیل: عمران خان کے سیل میں توسیع کردی گئی Read More »

Loading

سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ میں ڈائیلاگ کرائیں: پی ٹی آئی کی صدر سے درخواست

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے کچھ رہنماؤں نے صدر عارف علوی سے رابطہ کرکے انہیں سیاسی جماعتوں بشمول پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات کرانے کی درخواست کی ہے۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر علوی اصولاً اس بات سے اتفاق کرتے ہیں لیکن یقین سے نہیں کہا …

سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ میں ڈائیلاگ کرائیں: پی ٹی آئی کی صدر سے درخواست Read More »

Loading

پاکستان کا غزہ کیلئے انسانی بنیادوں پر امدادی سامان بھیجنے کا اعلان

پاکستان نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق غزہ میں انسانی المیے کے پیش نظر فلسطینیوں کےلیے امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مصری حکومت، ہلال احمر  اور اقوام متحدہ کی متعلقہ ایجنسیوں سے رابطہ کیا جا …

پاکستان کا غزہ کیلئے انسانی بنیادوں پر امدادی سامان بھیجنے کا اعلان Read More »

Loading

عدم ادائیگی پر پی ایس او نے پی آئی اے کو فیول کی فراہمی بند کردی،کئی پروازیں متاثر

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کو فیول کی فراہمی بند کردی جس کے باعث پروازیں متاثر ہوگئیں۔ پی ایس او اورپی آئی آئی میں واجبات کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا، پی ایس او نے واجبات کی عدم ادائیگی پر ملتان، سکھر …

عدم ادائیگی پر پی ایس او نے پی آئی اے کو فیول کی فراہمی بند کردی،کئی پروازیں متاثر Read More »

Loading

گیس کی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے سردیوں سے قبل گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع  کے مطابق رواں مالی سال کے دوران گیس سیکٹر کےگردشی قرضے میں46 ارب روپے کے  اضافے کا خدشہ ہے ،گردشی قرضے میں اضافے پر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) کی جانب سے تشویش کا اظہار …

گیس کی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد اضافے کا فیصلہ Read More »

Loading

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، ترسیلی کمپنیوں کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصول کرنیکا حکم

سپریم کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار دینےکا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ترسیلی کمپنیوں کو آج سے ہی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصول کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔ سپریم کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے …

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، ترسیلی کمپنیوں کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصول کرنیکا حکم Read More »

Loading

سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست نمٹانے کا فیصلہ سنایا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست کس بنیاد پر نمٹائی گئی تحریری فیصلے میں وجوہات سامنے …

سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی گئی Read More »

Loading