Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

وطن واپسی پر نواز شریف جیل جائیں گے یا ضمانت ملے گی؟ قانونی ماہرین کی رائے جانیے

اسلام آباد: تین مرتبہ وزیراعظم پاکستان رہنے والے نواز شریف وطن واپس لوٹیں گے تو ان کا سٹیٹس سزا یافتہ مجرم کا ہو گا کیونکہ انہیں دو نیب کیسز میں سزا معطل کرانی اور احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے فیصلوں کے خلاف اپیل دوبارہ دائر کرنی پڑے گی۔ اس سے قبل …

وطن واپسی پر نواز شریف جیل جائیں گے یا ضمانت ملے گی؟ قانونی ماہرین کی رائے جانیے Read More »

Loading

’ایس ایچ اوز کا اغوا حکومتی رسوائی کا سبب بنا‘، وزیراعلیٰ کی فوری بازیابی کی ہدایت

کراچی: نگران وزیراعلیٰ سندھ نے کچے میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا کیے جانے والے پولیس اہلکاروں کی فوری بازیابی کی ہدایت کی ہے۔ نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں آئی جی سندھ رفعت مختار نے صوبے کے 621 تھانوں کی صورتحال کے بارے میں …

’ایس ایچ اوز کا اغوا حکومتی رسوائی کا سبب بنا‘، وزیراعلیٰ کی فوری بازیابی کی ہدایت Read More »

Loading

740 ارب مجموعی خسارے کے باجود پی آئی اے کا ملازمین کیلئے بونس کا اعلان

740 ارب روپے سے زائد مجموعی خساروں کے باوجود پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے معمولی کارکردگی دکھانے پر ملازمین کیلئے بونس کا اعلان کر دیا، اطلاق یکم اکتوبر 2023 سے ہوگا۔ قومی ائیرلائنز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بونس کا اعلان اپریل تا ستمبر 2023 تک مثبت مالی نتائج کیلئے ملازمین …

740 ارب مجموعی خسارے کے باجود پی آئی اے کا ملازمین کیلئے بونس کا اعلان Read More »

Loading

4 حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات نیب کے سپرد

اسلام آباد: حکومت نے 4 حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات قومی احتساب بیورو (نیب) کے سپرد کردیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے سول، عسکری اور پولیس افسران کے تقرر وتبادلے کیے گئے ہیں جب کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشنز کے مطابق وزیراعظم کی منظوری سے پاک فوج کے 4 حاضر سروس …

4 حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات نیب کے سپرد Read More »

Loading

پیٹرول 36 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے فی لیٹر سستا ہونیکا امکان

لاہور : پیٹرول کی قیمت میں اتوار کو 36 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے 206 روپے فی لیٹر ہو گئی جبکہ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت بھی 19 روپے کم ہو کر 233 روپے ہو گئی …

پیٹرول 36 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے فی لیٹر سستا ہونیکا امکان Read More »

Loading

ڈالرکے نیچے آنے سے ملک کا 4 ہزار ارب روپے قرضہ کم ہوگیا: نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہےکہ  ڈالر کے نیچے آنے سے ملک کا 4  ہزار  ارب روپےکا قرضہ کم ہوگیا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں تاجروں اور  میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ڈالر کے نیچے آنے سے 4 ہزار  ارب روپےکا قرضہ کم ہوگیا، بہت جلد پیٹرول …

ڈالرکے نیچے آنے سے ملک کا 4 ہزار ارب روپے قرضہ کم ہوگیا: نگران وزیراعظم Read More »

Loading

جو غیر قانونی مقیم یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اسکے نو کمپرومائز: سرفراز بگٹی

اسلام آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ پاکستان میں غیر قانونی تارکین وطن میں سے جو یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اس کے بعد نوکمپرومائز ہوگا۔ افغان شہریوں کے حوالے سے جاری بیان میں نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا کہ افغان باشندوں کی بے دخلی کے حوالے …

جو غیر قانونی مقیم یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اسکے نو کمپرومائز: سرفراز بگٹی Read More »

Loading

پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گا، جیل اسی لیے کاٹ رہا ہوں: پرویز الٰہی

راولپنڈی:  پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی نہیں  چھوڑوں گا اور جیل اسی لیے کاٹ رہا ہوں۔ جوڈیشل کمپلیکس میں صحافی نے پرویز الٰہی سے سوال کیا کہ سنا ہے کہ آپ کے ساتھ چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ میں کوئی پیغام رسانی ہوئی ہے، کیا ٹکٹوں کی …

پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گا، جیل اسی لیے کاٹ رہا ہوں: پرویز الٰہی Read More »

Loading

بجلی چوری آپریشن: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران تعینات

بجلی کی چوری میں تقسیم کارکمپنیوں کے افسران، ملازمین  اور بجلی چوروں کاگٹھ جوڑ توڑنے کے لیے بجلی کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران تعینات کردیے گئے۔  وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے 3 افسران کی  تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق پیسکو ، سیپکو اور حیسکو میں …

بجلی چوری آپریشن: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران تعینات Read More »

Loading

پاکستان معاشی بحالی کے سفر پر گامزن، شرح نمو 3.5 فیصد تک بہتر ہوگئی

پاکستان معاشی بحالی کے سفر پر گامزن ہونے لگا جس کی شرح نمو میں بھی بہتری آرہی ہے۔ مالی سال 2024 کے لیے شرح نمو 3.5 فیصد تک بہتر ہوگئی اور 2023 کے لیے یہ شرح 0.3 تھی۔ اگست 2023 تک پاور جنریشن میں 14 فیصد، ڈیزل سیل میں 11 فیصد اور پیٹرول سیل میں …

پاکستان معاشی بحالی کے سفر پر گامزن، شرح نمو 3.5 فیصد تک بہتر ہوگئی Read More »

Loading