Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

نواز شریف کی وطن واپسی پر سب کچھ قانون کے مطابق ہوگا: نگران وزیر اطلاعات

کراچی: نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر سب کچھ آئین اور قانون کے مطابق ہو گا۔ کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کراچی پریس کلب میرا گھر ہے، اس کلب نے جمہوریت کے لیے کلیدی کردار …

نواز شریف کی وطن واپسی پر سب کچھ قانون کے مطابق ہوگا: نگران وزیر اطلاعات Read More »

Loading

کسی کو سیاسی عمل سے نہیں روکا جا رہا مگر 9 مئی واقعات پر کارروائی ہوگی: نگران وزیراعظم

نیویارک: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ کسی بھی سیاسی جماعت کو سیاسی عمل سے نہیں روکا جا رہا مگر 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔  نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ کوشش ہے الیکشن تک ملک …

کسی کو سیاسی عمل سے نہیں روکا جا رہا مگر 9 مئی واقعات پر کارروائی ہوگی: نگران وزیراعظم Read More »

Loading

آئندہ ماہ پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ ماہ بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق روپے کی قدر میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ حکام نے کہا کہ یکم اکتوبر سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر …

آئندہ ماہ پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان Read More »

Loading

’بیان بازی ٹھیک نہیں‘، چوہدری شجاعت کا زرداری کو (ن) لیگ سے محاذ آرائی نہ کرنے کا مشورہ

لاہور: سابق صدر آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ سابق صدر آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کے درمیان ملاقات میں ملک میں جاری سیاسی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس دوران چوہدری شجاعت نے آصف زرداری سے کہا کہ آج کل (ن) …

’بیان بازی ٹھیک نہیں‘، چوہدری شجاعت کا زرداری کو (ن) لیگ سے محاذ آرائی نہ کرنے کا مشورہ Read More »

Loading

جو حالات ہیں ان میں تمام سیاستدانوں کو حفاظتی ضمانت کرالینی چاہیے، پرویزالٰہی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی کا کہا ہے کہ ملک کے جو حالات ہیں تمام سیاستدانوں کو انتخابات سے قبل حفاظتی ضمانت کرالینی چاہیے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی نے بتایا کہ جیل کا کھانا دیا جاتا ہے …

جو حالات ہیں ان میں تمام سیاستدانوں کو حفاظتی ضمانت کرالینی چاہیے، پرویزالٰہی Read More »

Loading

لاہور ہائیکورٹ: شیخ رشید کی حراست سے متعلق پولیس رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

راولپنڈی: ہائیکورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو حراست میں لیے جانے سے متعلق پولیس رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران راولپنڈی پولیس نے سابق وزیر کو حراست میں لیے جانے سے متعلق رپورٹ …

لاہور ہائیکورٹ: شیخ رشید کی حراست سے متعلق پولیس رپورٹ غیر تسلی بخش قرار Read More »

Loading

پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی

پاکستان پیپلز پارٹی نے سینئر قانون دان اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کر دی۔ ترجمان پیپلز پارٹی کی جانط سے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری جنرل …

پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی Read More »

Loading

نواز شریف کی واپسی اور اگلے سال کے اوائل میں الیکشن کے امکانات دھند لاگئے

اسلام آباد: نیب قوانین، جو گزشتہ سال منظور کی گئی ترامیم کو کالعدم قرار دیتے ہیں، کہ بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) کی فعالی، نواز شریف کی وطن واپسی کے شیڈول پر نظرثانی کی قیاس آرائیوں کے درمیان شہباز شریف کا اچانک لندن پہنچنا اور الیکشن کمیشن آف …

نواز شریف کی واپسی اور اگلے سال کے اوائل میں الیکشن کے امکانات دھند لاگئے Read More »

Loading

نیب کا کرپشن کیسز پر کارروائیوں کیلئے حساس اداروں کے افسران کی خدمات لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اربوں روپے مالیت کے کرپشن ریفرنسز دوبارہ کھولنے کے بعد مزید اہم فیصلے کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب نے کرپشن کے خلاف کارروائیوں کیلئے حساس اداروں کے افسران کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت نیب …

نیب کا کرپشن کیسز پر کارروائیوں کیلئے حساس اداروں کے افسران کی خدمات لینے کا فیصلہ Read More »

Loading

سپریم کورٹ کا فیصلہ: نیب کیسز بحال، نیب ٹیم کیسز کا ریکارڈ لے کر احتساب عدالت پہنچ گئی

اسلام آباد: نیب پراسیکیوٹرز نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کیسز کا تمام ریکارڈ آج ہی احتسب عدالتوں میں پیش کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے بعد نیب ٹیم کیسز کا ریکارڈ لے کر احتساب عدالت پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے نیب ترامیم کیس کے فیصلے کے نتیجے …

سپریم کورٹ کا فیصلہ: نیب کیسز بحال، نیب ٹیم کیسز کا ریکارڈ لے کر احتساب عدالت پہنچ گئی Read More »

Loading