ایسے الیکشن سے بہترہے نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کا نوٹیفکیشن جاری کردیں: اسد قیصر
چارسدہ: پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہےکہ ایسے انتخابات سے بہترہے نگران کی طرح نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کا نوٹیفکیشن جاری کردیں۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی سے قبل اسد قیصر کا ڈی ایچ کیو اسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے بتایا کہ …
ایسے الیکشن سے بہترہے نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کا نوٹیفکیشن جاری کردیں: اسد قیصر Read More »
![]()









