Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

بغاوت کا مقدمہ: ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور، ایمان کی رہائی ممکن ہوگئی

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایک اور مقدمے میں علی وزیر اور ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد کی انسداددہشتگردی کی عدالت کے جج ابو الحسنات نے ایمان مزاری اور علی وزیر کے خلاف دھمکی، اشتعال اور بغاوت کے کیس میں بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت کی جس …

بغاوت کا مقدمہ: ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور، ایمان کی رہائی ممکن ہوگئی Read More »

Loading

نگران وزیراعظم کی سربرابی میں بجلی کے زائد بلوں سے متعلق اجلاس آج پھر ہوگا

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے زائد بلوں سے متعلق اجلاس آج  پھر ہوگا۔ گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی تھی تاہم  2 گھنٹے سے زائد رہنے والے اجلاس میں بجلی بل کے …

نگران وزیراعظم کی سربرابی میں بجلی کے زائد بلوں سے متعلق اجلاس آج پھر ہوگا Read More »

Loading

بجلی چوری روکنے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد :  بجلی صارفین کو فوری ریلیف دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکا، نگراں حکومت نے کی بجلی چوری روکنے کے لیے ایک ہفتے میں کابینہ اجلاس میں آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔  آرڈیننس کے مسودے میں بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی کو بھی بجلی چوری تصور کیا جائے گا۔ …

بجلی چوری روکنے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ Read More »

Loading

پی آئی اے کا فوری 23 ارب روپے کا مطالبہ، وزارت خزانہ نے انکار کردیا

پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) نے فوری طور پر 23 ارب روپے فراہم کرنے کی درخواست کر دی۔ پی آئی اے کے مطالبے پر وزارت خزانہ کا مؤقف ہے کہ فوری طور پر فنڈز فراہم کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، پی آئی اے کمرشل بینکوں سے قرض کا بندوبست کر لے۔ …

پی آئی اے کا فوری 23 ارب روپے کا مطالبہ، وزارت خزانہ نے انکار کردیا Read More »

Loading

امریکا کیساتھ تعمیری تعلقات مگر ضروری نہیں ہر معاملے پر اتفاق ہو: نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلقات ہیں لیکن یہ ضروری نہیں کہ ان کے ہر معاملے پر اتفاق ہو۔ پاکستان کے دورے پر آئے ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا ملکوں میں مختلف امور پر اتفاق …

امریکا کیساتھ تعمیری تعلقات مگر ضروری نہیں ہر معاملے پر اتفاق ہو: نگران وزیراعظم Read More »

Loading

پی ٹی آئی عمران اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان صلح کرانے کیلئے تیار

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی اعلیٰ ترین قیادت بشمول پارٹی چیئرمین اور نائب چیئرمین اور صدر فی الوقت جیل میں ہیں لیکن اب پارٹی عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات کی بحالی کی خواہاں نظر آتی ہے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مقید سینئر پارٹی قیادت بشمول عمران …

پی ٹی آئی عمران اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان صلح کرانے کیلئے تیار Read More »

Loading

ایم کیو ایم میں اختلافات شدید، اہم رہنماؤں کی پارٹی چھوڑنے کی دھمکی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان میں ایک بار پھر شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان میں شدید اختلافات کے بعد بعض اہم رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کی بھی دھمکی دے دی ہے جب کہ ہفتے کو ڈاکٹر فاروق ستار کی ہونے والی پریس کانفرنس بھی اچانک ملتوی کردی گئی ہے۔ ذرائع کا …

ایم کیو ایم میں اختلافات شدید، اہم رہنماؤں کی پارٹی چھوڑنے کی دھمکی Read More »

Loading

پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں: ایرانی سفیر

اسلام آباد میں تعینات ایرانی سفیر  رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں۔ اسلام آباد اور  راولپنڈی کے قومی اخبارات کے ایڈیٹروں کے اعزاز میں دیے گئے  عشائیے کے دوران جنگ کے سوال کے جواب میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ …

پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں: ایرانی سفیر Read More »

Loading

بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع

بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع ہو گئی۔ دوطرفہ تجارت کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری فعال ہو گئی اور نیشنل لاجسٹک کارپوریشن (این ایل سی) کے چین کی معروف کمپنی سیوا لاجسٹکس کے ساتھ اشتراک کے بعد پہلی بار یو این بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کنونشن کے …

بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع Read More »

Loading

توشہ خانہ میں سزا معطلی کی درخواست: ٹرائل کورٹ نے جو کیا وہ غلط کیا، جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز کی عدم پیشی کے باعث عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں بینچ نے عمران خان کی سزا معطلی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے …

توشہ خانہ میں سزا معطلی کی درخواست: ٹرائل کورٹ نے جو کیا وہ غلط کیا، جسٹس عامر فاروق Read More »

Loading