Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

حکومت فلسطینیوں کی عملی مدد کا اعلان کرے، یہ وقت دشمن کو طاقت دکھانےکا ہے: سعد رضوی

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان فلسطینیوں کی عملی مدد کا اعلان کرے، یہ وقت دشمن کو طاقت دکھانےکا وقت ہے۔ تحریک لبیک پاکستان نے غزہ پراسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلام آباد میں طوفان الاقصیٰ مارچ کیا جس میں بڑی تعداد میں کارکنوں نے شرکت کی۔ فلسطینی پرچم …

حکومت فلسطینیوں کی عملی مدد کا اعلان کرے، یہ وقت دشمن کو طاقت دکھانےکا ہے: سعد رضوی Read More »

Loading

کراچی: ضمنی بلدیاتی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے 10 میں سے 6 نشستیں لیکر میدان مار لیا

کراچی کے پانچ اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے چیئرمین کی تینوں نشستوں سمیت 10 میں سے 6 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے میدان مار لیا۔ گزشتہ روز چیئرمین، وائس چیئرمین اور وارڈ ممبران کی 10 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ ہوئی جس میں غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے …

کراچی: ضمنی بلدیاتی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے 10 میں سے 6 نشستیں لیکر میدان مار لیا Read More »

Loading

کسی پر پابندی ہے نہ ہی کسی جماعت کو غیرقانونی قرار دیا گیا: نگران وزیراعظم

نگران وزیرا عظم انوار الحق کاکڑ نے  عام انتخابات، ملکی معیشت اور نگران حکومت کی کارکردگی سمیت دیگر اہم معاملات پر گفتگو کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کسی جماعت پر پابندی ہے نہ ہی کسی کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے، اور کونسی لیول پلیئنگ فیلڈ نگران حکومت کو یقینی بنانی …

کسی پر پابندی ہے نہ ہی کسی جماعت کو غیرقانونی قرار دیا گیا: نگران وزیراعظم Read More »

Loading

ن لیگ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاسی میدان میں مقابلے کا چیلنج دے دیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاسی میدان میں مقابلے کا چیلنج دے دیا۔ جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسوں کے فیصلے سُنا کر الیکشن تک سیاسی میدان میں لایا جائے، پتا چل جائے گا کہ کون کتنا مقبول ہے۔ …

ن لیگ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاسی میدان میں مقابلے کا چیلنج دے دیا Read More »

Loading

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کا حکم

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو وفاقی پولیس کے حوالے کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کا حکم دےدیا۔ اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو مقامی عدالت میں پیش کیا، انہیں پولیس بکتر بند گاڑی میں عدالت لائی اور اس موقع پر …

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کا حکم Read More »

Loading

فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا، اہلیہ کا دعویٰ

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حبا چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ فواد چوہدری کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور انہیں نامعلوم مقام پر لے جایا گیا ہے۔ بعد ازاں جیو نیوز سے …

فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا، اہلیہ کا دعویٰ Read More »

Loading

پاکستان کی آئی ایم ایف کو نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہ لانے کی یقین دہانی

اسلام آباد: ایف بی آر نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ٹیکس استثنیٰ کے خاتمے کیلئے عملدرآمد رپورٹ مرتب کر لی جس کو آئی ایم ایف ٹیم کیساتھ شیئر کیا گیا ہے اور آئی ایم ایف کو نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہ لانے کی یقین دہانی کرا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق …

پاکستان کی آئی ایم ایف کو نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہ لانے کی یقین دہانی Read More »

Loading

آئی ایم ایف شرط کے مطابق ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر ایف بی آرکی عملدرآمد رپورٹ تیار

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط کے مطابق ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی عملدرآمد رپورٹ تیار کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان حکام اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان تکنیکی مذاکرات کا پہلا اجلاس آج ہو گا جس میں ریونیو ٹارگٹ، ریفنڈز ادائیگیاں …

آئی ایم ایف شرط کے مطابق ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر ایف بی آرکی عملدرآمد رپورٹ تیار Read More »

Loading

صدر مملکت نے عام انتخابات کی تاریخ پر دستخط کردیے، دستاویز سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے ملک میں 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کی تاریخ پر دستخط کردیے جس کی کاپی عدالت میں جمع کرادی گئی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تین رکنی بینچ عام …

صدر مملکت نے عام انتخابات کی تاریخ پر دستخط کردیے، دستاویز سپریم کورٹ میں پیش Read More »

Loading

سپریم کورٹ کا 8 فروری 2024 کو انتخابات کا انعقاد یقینی بنانیکا حکم

سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو 8 فروری 2024 کو ملک میں انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ ملک میں 90 روز میں انتخابات سے متعلق کیس میں صدر مملکت کی جانب سے 8 فروری 2024 کو عام انتخابات سے متعلق دستاویز پر دستخط کے بعد سپریم کورٹ نے کیس نمٹا دیا۔ …

سپریم کورٹ کا 8 فروری 2024 کو انتخابات کا انعقاد یقینی بنانیکا حکم Read More »

Loading