دریائے راوی کا سیلابی ریلا ملتان میں ریلوے برج تک پہنچ گیا
دریائے راوی کا سیلابی ریلا ملتان میں ریلوے برج تک پہنچ گیا جبکہ کبیر والا میں درجنوں دیہات پانی میں ڈوب گئے۔ ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں بھی سیلابی ریلے نے تباہی مچادی ہے متعدد بستیاں زیرآب آ گئی ہیں اور لوگ اپنی مدد آپ کےتحت نقل مکانی کر رہے۔ ادھر دریائے راوی کا …
دریائے راوی کا سیلابی ریلا ملتان میں ریلوے برج تک پہنچ گیا Read More »
![]()









