Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی: اسحاق ڈار کا شکوہ

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ لیول پلیئنگ فیلڈ ہمیں تو نہیں ملی اور کون نہیں چاہتا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہو۔ سینیٹ میں اظہار  خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ حقائق ریکارڈ پر لاتا ہوں، آئین کہتا ہے 90 دنوں میں الیکشن ہوں، آئین کی باقی شقیں بھی …

ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی: اسحاق ڈار کا شکوہ Read More »

Loading

کے الیکٹرک کے صارفین پر 3 روپے فی یونٹ کا بوجھ ڈال دیا گیا

اسلام آباد: کے الیکٹرک کے صنعتی صارفین پر3 روپے فی یونٹ کا بوجھ ڈال دیا گیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری فیصلے کے بعد نیپرا نے کے الیکٹرک کو صنعتی صارفین سے سبسڈی کی مد میں 3 روپے فی یونٹ واپس لینے کا فیصلہ جاری کر دیا۔ یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے جولائی …

کے الیکٹرک کے صارفین پر 3 روپے فی یونٹ کا بوجھ ڈال دیا گیا Read More »

Loading

ڈی پورٹ صرف غیرقانونی افغان باشندوں کو کیا جا رہا ہے: سرفراز بگٹی

نگران وفاقی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آپریشن ان لوگوں کے خلاف ہو رہا ہے جن کے پاس کوئی بھی سفری دستاویز نہیں ہے۔  انہوں نے کہا کہ قانونی طور پر پاکستان میں رہنے والے اور پناہ گزین افغان باشندے ہمارے بھائی ہیں، ڈی پورٹ صرف غیرقانونی افغان باشندوں کو کیا جا رہا …

ڈی پورٹ صرف غیرقانونی افغان باشندوں کو کیا جا رہا ہے: سرفراز بگٹی Read More »

Loading

الیکشن کمیشن نے 11 فروری کو عام انتخابات کی تاریخ دے دی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک میں 11 فروری کو عام انتخابات کی تاریخ دے دی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 90 روز میں عام انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وکیل الیکشن کمیشن سجیل سواتی نے عدالت میں بیان دیا کہ 30 نومبر تک حلقہ بندیاں …

الیکشن کمیشن نے 11 فروری کو عام انتخابات کی تاریخ دے دی Read More »

Loading

90 روز میں انتخابات کا کیس: صدر نے الیکشن تاریخ نہ دیکر آئین کی خلاف ورزی کی: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت نے تو الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کر کے خود آئین کی خلاف ورزی کی۔ عام انتخابات 90 دن میں کرانے کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز …

90 روز میں انتخابات کا کیس: صدر نے الیکشن تاریخ نہ دیکر آئین کی خلاف ورزی کی: چیف جسٹس Read More »

Loading

پاکستان کو تمام اہداف پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہے، آئی ایم ایف وفد

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن دو ہفتے کے دورے پر پاکستان پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد وزارت خزانہ، وزارت توانائی اور ریگولیٹری اداروں سے مذاکرات کرے گا، آئی ایم ایف وفد اسٹیٹ بینک، ایف بی آر اور صوبائی حکومتوں سے بھی مذاکرات کرے گا۔ …

پاکستان کو تمام اہداف پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہے، آئی ایم ایف وفد Read More »

Loading

شاہ محمود کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل

راولپنڈی: سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئی۔ ذرائع کےمطابق اڈیالہ جیل میں قید شاہ محمود قریشی کی طبیعت خراب ہوگئی جس پر انہیں جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل حکام نے شاہ محمود کو فوری اسپتال منتقل کرنے …

شاہ محمود کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل Read More »

Loading

فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی غیر قانونی، جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا؟ چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد عمل درآمد کیس میں حکومت کی جانب سے بنائی گئی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم جاننا چاہتے ہیں کہ فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا۔ فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی …

فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی غیر قانونی، جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا؟ چیف جسٹس Read More »

Loading

فیض آباد دھرنا کیس: وزارت دفاع اورآئی بی کی نظرثانی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج

فیض آباد دھرنا ثانی کیس میں وزارت دفاع اور آئی بی کی درخواستیں واپس لینے کی بناید پر خارج کر دی گئیں۔ فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے الیکشن کمیشن کے وکیل پر اظہاربرہمی کرتے ہوئے کہا آپ الیکشن کمیشن کی نہیں کسی اور کی نمائندگی کر …

فیض آباد دھرنا کیس: وزارت دفاع اورآئی بی کی نظرثانی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج Read More »

Loading

’پاکستان سے غیرقانونی مقیم ایک لاکھ40 ہزار سے زائد افراد اپنے ممالک واپس جاچکے‘

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے انخلا سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہاگیا ہےکہ پاکستان سے غیرقانونی مقیم ایک لاکھ40 ہزار 322 افراد اپنے ممالک واپس جاچکے ہیں اور یہ تمام افراد رضا کارانہ طور پر اپنے ملک واپس …

’پاکستان سے غیرقانونی مقیم ایک لاکھ40 ہزار سے زائد افراد اپنے ممالک واپس جاچکے‘ Read More »

Loading