Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

صدر کے دستخظ کے بعد آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل قانون بن گیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے۔ یاد رہے کہ گزشتہ قومی اسمبلی نے مدت ختم ہونے سے پہلے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دی تھی۔ سینیٹ میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل پیش کیا گیا تو اپوزیشن …

صدر کے دستخظ کے بعد آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل قانون بن گیا Read More »

Loading

عمران خان کہتے تھے وہ فوج کے خلاف انقلاب لانا چاہتے ہیں: پرویز خٹک

پشاور: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد میں بیٹھ کر پورے ملک کو چلانا چاہتے تھے  اور وہ کہتے تھے کہ وہ فوج کے خلاف انقلاب لانا چاہتے ہیں۔ ایک بیان میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا کہ میرے …

عمران خان کہتے تھے وہ فوج کے خلاف انقلاب لانا چاہتے ہیں: پرویز خٹک Read More »

Loading

عمران خان کو اٹک جیل کی بی کلاس میں کیا کیا سہولیات دی گئی ہیں؟

 پنجاب حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں متعدد سہولیات فراہم کر دی ہیں۔  انتہائی معتبر ذرائع نے ’جنگ‘ کو بتایا کہ عمران خان کے لیے جو چار سیل مختص کیے گئے ہیں ان میں ہر ایک کا سائز  8 فٹ چوڑا اور 12 فٹ لمبا ہے، چاروں سیلوں کے آگے ایک …

عمران خان کو اٹک جیل کی بی کلاس میں کیا کیا سہولیات دی گئی ہیں؟ Read More »

Loading

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد پارٹی میں دراڑیں، عمران کا جانشین بننے کیلئے کوششیں تیز

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کے بعد پارٹی میں دراڑیں پڑ گئیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کی میٹنگ میں دو گروپ آمنے سامنے آ گئے اور ایک دوسرے کے خلاف سخت جملوں کا تبادلہ کیا گیا۔ پارٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ کور کمیٹی …

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد پارٹی میں دراڑیں، عمران کا جانشین بننے کیلئے کوششیں تیز Read More »

Loading

معاشی مسائل کے حل کیلئے اقدامات اور ملکی و غیر ملکی وعدوں کو پورا کرینگے: نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ ملکی اور غیر ملکی سطح پر کیے گئے وعدوں کو پورا کریں گے اور معاشی مسائل کے حل کے لیے بہترین اقدامات کریں گے۔ نگران کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان زرعی اور قدرتی وسائل …

معاشی مسائل کے حل کیلئے اقدامات اور ملکی و غیر ملکی وعدوں کو پورا کرینگے: نگران وزیراعظم Read More »

Loading

الیکشن ہر صورت وقت پر ہونگے، مینڈیٹ ملا تو نواز شریف ہی وزیراعظم ہونگے: شہباز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ الیکشن میں مینڈیٹ ملا تو نواز شریف ہی وزیراعظم ہوں گے۔ جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ الیکشن ہر صورت اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے اور مینڈیٹ ملا تو نواز شریف ہی وزیر اعظم بنیں گے، نواز شریف میرا …

الیکشن ہر صورت وقت پر ہونگے، مینڈیٹ ملا تو نواز شریف ہی وزیراعظم ہونگے: شہباز شریف Read More »

Loading

نہیں سمجھتا 2023 کی قانون سازی کے بعد نیب ترامیم کا جائزہ لے سکتے ہیں: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ اگر نیب ترامیم کیس پر فیصلہ نہ دے سکا تو یہ میرے لیے باعث شرمندگی ہو گا۔ نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر 47 ویں سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں ہوئی۔ دوران سماعت جسٹس منصور علی شاہ نے …

نہیں سمجھتا 2023 کی قانون سازی کے بعد نیب ترامیم کا جائزہ لے سکتے ہیں: چیف جسٹس Read More »

Loading

سائفر کیس میں عمران خان کیخلاف مقدمہ سیکریٹ ایکٹ کے تحت درج کیا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت سائفر کیس میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔  باخبر سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے چند روز قبل سابق وزیراعظم کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کی شق نمبر …

سائفر کیس میں عمران خان کیخلاف مقدمہ سیکریٹ ایکٹ کے تحت درج کیا گیا Read More »

Loading

چیئرمین پی ٹی آئی کی طبیعت ٹھیک، داڑھی بڑھی ہوئی ہے: وکیل

اٹک: ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں قید تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ان کے وکیل عمیر خان نے ون ٹو ون ملاقات کی جو سپرنٹنڈنٹ کے کمرے میں ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقا ت کے بعد عمیر خان نیازی اور شعیب شاہین نے نعیم حیدر پنجوتھا، بیرسٹر گوہر علی خان، سمیر کھوسہ ایڈووکیٹ،علی …

چیئرمین پی ٹی آئی کی طبیعت ٹھیک، داڑھی بڑھی ہوئی ہے: وکیل Read More »

Loading

جڑانوالہ واقعے میں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا: دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نگران وزیراعظم پاکستان نے فیصل آباد میں ہونے والے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مسیحی …

جڑانوالہ واقعے میں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا: دفتر خارجہ Read More »

Loading