Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

نواز شریف ستمبر کے تیسرے ہفتے میں آکر انتخابی مہم چلائیں گے: عرفان صدیقی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہےکہ نواز شریف ستمبرکے تیسرے ہفتے میں وطن واپس آئیں گے اور انتخابی مہم چلائیں گے۔  عرفان صدیقی نے کہا کہ حکومت جانے لگتی ہے تو اسے بہت سے بھولے کام یاد آجاتے ہیں، میں نے کہا تھا کہ بل میں برق رفتاری اچھی نہیں ہے، …

نواز شریف ستمبر کے تیسرے ہفتے میں آکر انتخابی مہم چلائیں گے: عرفان صدیقی Read More »

Loading

آرمی چیف کی توجہ کے لیے!

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا اپنی تقریروں میں اسلامی حوالے دینا بہت اچھا لگتا ہے۔ اسلام کے نام پر قائم ہونے والےپاکستان کا صدر ہو، وزیراعظم ہو، جرنیل ہوں، وزیر، مشیر، گورنر، وزرائے اعلیٰ، ممبران پارلیمنٹ یا اعلیٰ عہدوں پر فائز سرکاری افسران، ان سب کیلئے لازم ہونا چاہئے کہ اُن کا اسلام سے …

آرمی چیف کی توجہ کے لیے! Read More »

Loading

ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے چھٹکارہ، پاکستان کو 100 ارب روپے سے زائد کا فائدہ

 انٹیلی جنس بیورو نے پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے کے لئے 47 انتہائی حساس فنانشل رپورٹس اور 91 اہم ترین فنانشل انٹیلی جنس معلومات اینٹی منی لانڈرنگ ایجنسیوں سے شیئر کیں جن پر عملدرآمد سے پاکستان گرے لسٹ سے نکل گیا اور پاکستان کو 100ارب روپے سے زائد کا …

ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے چھٹکارہ، پاکستان کو 100 ارب روپے سے زائد کا فائدہ Read More »

Loading

عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت آج نہیں ہوسکے گی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آج اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت نہیں ہوسکے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے دائر درخواست کی سماعت آج ہونا تھی تاہم ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی عدم موجودگی کےباعث آج سماعت …

عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت آج نہیں ہوسکے گی Read More »

Loading

نگران کابینہ کیلئے مشاورت مکمل، جلیل عباس کو خارجہ اور سید محمد علی کو وزارت اطلاعات دیے جانے کا امکان

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنی کابینہ کے لیے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق نگران کابینہ کے لیے تقریباً تمام نام فائنل کرلیے گئے ہیں اور اب صرف حتمی مشورے کیے جارہے ہیں جس کے بعد آج ہی نگران کابینہ کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ نگران …

نگران کابینہ کیلئے مشاورت مکمل، جلیل عباس کو خارجہ اور سید محمد علی کو وزارت اطلاعات دیے جانے کا امکان Read More »

Loading

سائفر گمشدگی پر عمران خان کیخلاف مقدمہ درج، جیل میں جے آئی ٹی کی بھی پوچھ گچھ

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے سائفر کی گمشدگی کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے انسداد دہشتگردی ونگ میں سائفرکی گمشدگی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نامزد …

سائفر گمشدگی پر عمران خان کیخلاف مقدمہ درج، جیل میں جے آئی ٹی کی بھی پوچھ گچھ Read More »

Loading

شہریار اور شاندانہ کی گرفتاری کا ایم پی او آرڈر معطل، عدالت نے گھر جانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شہریار آفریدی اور شاندانہ کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم نامہ معطل کرتے ہوئے دونوں کو گھر جانے کی اجازت دیدی۔ شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے …

شہریار اور شاندانہ کی گرفتاری کا ایم پی او آرڈر معطل، عدالت نے گھر جانے کی اجازت دیدی Read More »

Loading

توشہ خانہ گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے کا معاملہ، بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فارنزک کرانیکا فیصلہ

اسلام آباد پولیس نے توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے کا معاملے پر سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فارنزک کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالتی احکامات کے بعد بشریٰ بی بی توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے سے متعلق کیس میں شامل تفتیش ہوئی تھیں …

توشہ خانہ گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے کا معاملہ، بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فارنزک کرانیکا فیصلہ Read More »

Loading

بڑوں نے فیصلہ کیا ہے الیکشن فروری 2024 میں ہونگے: راجہ ریاض

اسلام آباد: سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ ہمارے بڑوں نے فیصلہ کیا ہے کہ الیکشن فروری میں ہوں گے۔  راجہ ریاض نے اپنے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مل کر فروری میں الیکشن کا فیصلہ کیا ہے ، 15 فروری سے دو  چار  چھ …

بڑوں نے فیصلہ کیا ہے الیکشن فروری 2024 میں ہونگے: راجہ ریاض Read More »

Loading

ایبٹ آباد پولیس نے حسان نیازی کو کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو ایبٹ آباد پولیس نے کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو لاہور لانے کے لیے محکمہ داخلہ بلوچستان کو خط ارسال کردیا گیا ہے، قانونی پروسیس کے بعد حسان نیازی کو لاہور پولیس کوئٹہ لے جائے گی۔  پولیس کے مطابق ملزم …

ایبٹ آباد پولیس نے حسان نیازی کو کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا Read More »

Loading