ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 کروڑ 46 لاکھ ڈالر کم ہوگئے
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 4 اگست کو ختم ہوئے ہفتے میں 12 کروڑ 46 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کے مطابق چار اگست تک ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 33 کروڑ 91 لاکھ ڈالر رہے۔ ملکی زرمبادلہ کے …
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 کروڑ 46 لاکھ ڈالر کم ہوگئے Read More »
![]()









