Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

آئی ایم ایف شرط: رواں مالی سال بجلی صارفین سے 721 ارب اضافی وصول کیے جائیں گے

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط پر رواں مالی سال بجلی صارفین سے 721 ارب اضافی وصول کیے جائیں گے۔ ستمبر تک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے25  پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگی جس سے 39 ارب موصول ہوں گے جب کہ ستمبر سے دسمبر تک فیول ایڈجسٹمنٹ …

آئی ایم ایف شرط: رواں مالی سال بجلی صارفین سے 721 ارب اضافی وصول کیے جائیں گے Read More »

Loading

الیکشن میں ایک سے دو مہینے کی تاخیر ہو سکتی ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ  پاکستان میں نومبر میں انتخابات ہو جائیں گے البتہ انتخابات میں ایک سے دو مہینے کی تاخیر ہو سکتی ہے ۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 9 اگست کی شام تک اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی جس کے …

الیکشن میں ایک سے دو مہینے کی تاخیر ہو سکتی ہے: خواجہ آصف Read More »

Loading

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل دائر

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان  کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس  میں سزا کے خلاف اپیل خواجہ حارث اور بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی۔ اپیل میں استدعا کی گئی  ہے کہ توشہ خانہ کیس …

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل دائر Read More »

Loading

2023 الیکشن کا سال نہیں: وزیر داخلہ راناثنااللہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ نگران وزیراعظم کے لیے حفیظ شیخ سمیت دیگر ناموں پر مشاورت ہورہی ہے ابھی کوئی نام فائنل نہیں ہوا جب کہ 2023 الیکشن کا سال نہیں ہے۔  رانا ثنااللہ نے کہا کہ آئین میں درج ہے کہ 2017 میں جو مردم شماری ہوئی اس پر دوسرا …

2023 الیکشن کا سال نہیں: وزیر داخلہ راناثنااللہ Read More »

Loading

ای سیفٹی اور ڈیٹا پروٹیکشن بل، عالمی سوشل میڈیا کمپنیوں کاوزیراعظم سے خدشات کا اظہار

 ای سیفٹی اور ڈیٹا پروٹیکشن بل پرعالمی سوشل میڈیا کمپنیوں  نے وزیراعظم شہباز شریف سے   خدشات کا اظہار کردیا۔ سوشل میڈیا کمپنیوں نے اپنی نمائندہ تنظیم ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کے ذریعے  وزیراعظم شہباز شریف کو  احتجاجی مراسلہ بھیجا ہے۔  مراسلے میں نئی قانون ساز ی ،پیکا ایکٹ میں آنےوالی والی ترامیم اور آن لائن مواد …

ای سیفٹی اور ڈیٹا پروٹیکشن بل، عالمی سوشل میڈیا کمپنیوں کاوزیراعظم سے خدشات کا اظہار Read More »

Loading

عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ منتقلی کی درخواست کل اعتراضات کیساتھ سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست کل اعتراضات کے ساتھ سماعت کےلیے مقرر کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں حراست غیرقانونی قراردی جائے اور انہیں جیل …

عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ منتقلی کی درخواست کل اعتراضات کیساتھ سماعت کیلئے مقرر Read More »

Loading

جیل کے کمرے میں دن کو مکھیاں اور رات کو کیڑے ہوتے ہیں: عمران خان کی وکیل سے گفتگو

اٹک جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے  ان کے وکیل نعیم حیدر کی ملاقات کرادی گئی۔ سابق وزیراعظم نے پاور آف اٹارنی اور وکالت نامے پر دستخط کردیے۔ عمران  سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں  نعیم حیدرپنجوتھہ  کا کہنا تھا کہ ہم استدعا کرتے رہے کہ ہماری ملاقات 9 …

جیل کے کمرے میں دن کو مکھیاں اور رات کو کیڑے ہوتے ہیں: عمران خان کی وکیل سے گفتگو Read More »

Loading

سعد رفیق نے ہزارہ ایکسپریس حادثے کو وسائل کی کمی کا شاخسانہ قرار دے دیا

وزیرر یلوے خواجہ سعد رفیق نے ہزارہ ایکسپریس حادثے کو  وسائل کی کمی کا شاخسانہ قرار دے دیا، لاہور میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں، وجوہات کا تعین کیا جائے گا۔ وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے  لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب میں …

سعد رفیق نے ہزارہ ایکسپریس حادثے کو وسائل کی کمی کا شاخسانہ قرار دے دیا Read More »

Loading

ثاقب نثار اور سازشی ٹولے نے نواز شریف کو جھوٹے مقدمے میں سزا سنائی: وزیراعظم

قصور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ثاقب نثار اور سازشی ٹولے نے نواز شریف کو جھوٹے مقدمے میں سزا سنائی۔  قصور میں جلسے سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی 9 اگست کو تحلیل کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات میں قوم کا فیصلہ قبول کریں گے، مسلم …

ثاقب نثار اور سازشی ٹولے نے نواز شریف کو جھوٹے مقدمے میں سزا سنائی: وزیراعظم Read More »

Loading

‘الحمداللہ میں درست ثابت ہوا’، عمران خان کی گرفتاری پر عمر فاروق کا ردعمل آگیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے عمر فاروق ظہور نے کہا ہے کہ الحمداللہ میں درست ثابت ہو گیا۔ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں عمرفاروق ظہور نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کرپشن کے مرتکب قرار پائے، عدالت نے میرا مؤقف درست تسلیم کر لیا …

‘الحمداللہ میں درست ثابت ہوا’، عمران خان کی گرفتاری پر عمر فاروق کا ردعمل آگیا Read More »

Loading