Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

چین کے نائب وزیراعظم کل پاکستان پہنچیں گے

چین کے نائب وزیراعظم ہی لیفینگ کل بروز اتور 30 جولائی کو پاکستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چینی نائب وزیراعظم ہی لیفینگ حکومت پاکستان کی دعوت پر دورہ کریں گے، چینی نائب وزیراعظم کا دورہ پاکستان 30 جولائی سے یکم اگست تک ہوگا۔ …

چین کے نائب وزیراعظم کل پاکستان پہنچیں گے Read More »

Loading

فواد چوہدری نے اراکینِ پارلیمنٹ کے غیر ملکی دوروں پر سوال اٹھا دیے

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری نے اراکینِ پارلیمنٹ کے غیر ملکی دوروں پر سوال اٹھا دیے۔ سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں 25 اراکین نے نیویارک کے دورے پر کروڑوں روپے خرچ کیے گئے، وزارتِ خارجہ نے اب تک اخراجات کی تفصیل فراہم نہیں …

فواد چوہدری نے اراکینِ پارلیمنٹ کے غیر ملکی دوروں پر سوال اٹھا دیے Read More »

Loading

سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی بچی کی حالت میں بہتری

جنرل اسپتال لاہور کے پرنسپل ڈاکٹر الفرید ظفر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں تشدد کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ کو صبح سے آکسیجن لگی ہے جس کے بعد بچی کی حالت بہتر ہے جب کہ آکسیجن اتارنے کا فیصلہ اسکی حالت دیکھ کر کیا جائےگا۔ ڈاکٹر الفرید ظفر نے جیونیوز کو …

سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی بچی کی حالت میں بہتری Read More »

Loading

یوم عاشور: امام حسینؓ کی یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کا دن، شہدا کی یاد میں ملک بھر میں جلوس و مجالس

واسہ رسول ﷺ امام حسینؓ کی کربلا میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کے دن آج یوم عاشور پر ملک بھر میں جلوس اور مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں 10محرم الحرام کی نشترپارک میں مجلس کا آغاز ہوچکا ہے جب کہ مجلس میں شرکت کے لیے شرکاء کی آمد کاسلسلہ بھی جاری ہے۔ مجلس …

یوم عاشور: امام حسینؓ کی یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کا دن، شہدا کی یاد میں ملک بھر میں جلوس و مجالس Read More »

Loading

عمران خان 2 اگست کو پیش ہوں، فردجرم عائد کی جائے گی: الیکشن کمیشن کا فیصلہ جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے  خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا 25 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پر 2 اگست کو فرد جرم عائد کی جائے گی لہٰذا وہ اگلی سماعت پر پیش ہوں۔ الیکشن کمیشن …

عمران خان 2 اگست کو پیش ہوں، فردجرم عائد کی جائے گی: الیکشن کمیشن کا فیصلہ جاری Read More »

Loading

نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا: رانا ثنا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جلد وطن واپس آکر حفاظتی ضمانت لیں گے اور عدالتوں میں پیش ہو کر بری ہوں گے۔  رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا یہ کہنا درست نہیں ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے اسحاق ڈار کا نام آیا …

نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا: رانا ثنا Read More »

Loading

تحریک انصاف کے دو سابق رکن اسمبلی گرفتار

پولیس نے تحریک انصاف کے دو سابق ایم پیز کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چوہدری ظفر کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا۔  دوسری جانب تحریک انصاف کی رہنما اور سابق رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر کو بھی راولپنڈی سے گرفتار  کرلیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع …

تحریک انصاف کے دو سابق رکن اسمبلی گرفتار Read More »

Loading

سرکاری اسکیم پر حج کرنے والوں کو 97 ہزار روپے فی کس واپس کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے سرکاری اسکیم کے تحت حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام کو مزید 12 ارب روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت حج پر جانے والے ہر حاجی کو 97 ہزار روپے فی کس کے حساب سے رقوم …

سرکاری اسکیم پر حج کرنے والوں کو 97 ہزار روپے فی کس واپس کرنے کا اعلان Read More »

Loading

9 مئی کو جس نے بھی غلط کیا اسے سزا ملنی چاہیے، رہائی کے بعد علی محمد خان کا بیان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے سینٹرل جیل مردان سے رہائی کے بعد کہا ہے کہ 9 مئی کو جس نے بھی غلط کیا اسے سزا ملنی چاہیے۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کو 80 روز بعد جیل سے رہائی ملی۔ علی محمد …

9 مئی کو جس نے بھی غلط کیا اسے سزا ملنی چاہیے، رہائی کے بعد علی محمد خان کا بیان Read More »

Loading

رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 3.73 فیصد اضافہ، شرح 29.21 فیصد رہی

اسلام آباد: رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 3.73 فیصد اضافہ ہوا جس سے مہنگائی کی شرح 29.21 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے 20ا شیاء مہنگی اور 7 سستی ہوئیں جب کہ 24 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام  رہا۔ ادارہ شماریات کا بتانا ہےکہ مرچ ، ٹماٹر، پیاز ، آلو …

رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 3.73 فیصد اضافہ، شرح 29.21 فیصد رہی Read More »

Loading