Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

مستونگ: عید میلاد النبیﷺ کے جلوس میں خودکش دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 52 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں ہونے والے خود کش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 52 افراد جاں بحق اور 60  سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ خود کش دھماکا مستونگ کی مدینہ مسجد کے باہر عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کیلئے جمع افراد کے درمیان …

مستونگ: عید میلاد النبیﷺ کے جلوس میں خودکش دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 52 افراد جاں بحق Read More »

Loading

یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہرکیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈالرکے مقابلے میں روپے میں استحکام کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ عالمی مارکیٹ میں بھی خام تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی …

یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان Read More »

Loading

ہدف سے زیادہ ریونیو کلیکشن، آئی ایم ایف ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئن

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اور ایف بی آر کے درمیان آن لائن میٹنگ ہوئی جس میں پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کوبتایا گیا کہ نگران حکومت کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائے …

ہدف سے زیادہ ریونیو کلیکشن، آئی ایم ایف ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئن Read More »

Loading

سائفر کیس: ایف آئی اے چالان میں اعظم خان مضبوط گواہ، عمران اور شاہ محمود قصور وار قرار

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کے خلاف چالان عدالت میں جمع کرادیا۔ ایف آئی اے نے سائفر کیس کا چالان آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی عدالت میں جمع کرایا جس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو قصور …

سائفر کیس: ایف آئی اے چالان میں اعظم خان مضبوط گواہ، عمران اور شاہ محمود قصور وار قرار Read More »

Loading

پنجاب: آشوب چشم میں تیزی سے اضافہ، مریضوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ گئی

لاہور: پنجاب میں آشوب چشم کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹےکے دوران صوبے میں آشوب چشم کے 10 ہزار 269 مریض سامنے آئے جس کے بعد صوبے میں مریضوں کی مجموعی تعداد 99 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ آشوب چشم کے …

پنجاب: آشوب چشم میں تیزی سے اضافہ، مریضوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ گئی Read More »

Loading

ملک بھر میں آج عید میلادالنبی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں آج عید میلادالنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا دن پورے مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، پاکستان کے شہر شہر، گلی گلی کو سبز قمقوں سے سجا دیا گیا ہے اور کئی عمارتوں پر چراغاں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ حضور سرور کائنات …

ملک بھر میں آج عید میلادالنبی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے Read More »

Loading

افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں در اندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ژوب میں پاک افغان سرحد کے قریب کارروائی کی اور کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی افغانستان سے پاکستان …

افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاک Read More »

Loading

ڈسکوز کی نجکاری کا عمل تیز، موجودہ بورڈ کو تحلیل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں (ڈسکوز) کی نجکاری کا عمل تیز کر دیا۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق ڈسکوز کے موجودہ بورڈ کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور نئے بورڈ ممبران اہلیت کےمطابق شامل کیے جائیں گے۔ ذرائع وزارت توانائی نے بتایاکہ ڈسکوز میں نئےچیف ایگزیکٹو ایف بی آر اور …

ڈسکوز کی نجکاری کا عمل تیز، موجودہ بورڈ کو تحلیل کرنے کا فیصلہ Read More »

Loading

مستونگ: عید میلاد النبیﷺ کے جلوس میں خودکش دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 52 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں ہونے والے خود کش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 52 افراد جاں بحق اور 60  سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ خود کش دھماکا مستونگ کی مدینہ مسجد کے باہر عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کیلئے جمع افراد کے درمیان …

مستونگ: عید میلاد النبیﷺ کے جلوس میں خودکش دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 52 افراد جاں بحق Read More »

Loading

وطن واپسی پر نوازشریف سے کیا سلوک ہو، یہ سوال عدلیہ کے پاس ہے، وزیر اعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ وطن واپسی پر نوازشریف سے کیا سلوک ہو یہ سوال عدلیہ کے پاس ہےکیونکہ سزا یافتہ نوازشریف عدلیہ کی اجازت سے بیرون ملک گئے تھے ۔ برطانوی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی …

وطن واپسی پر نوازشریف سے کیا سلوک ہو، یہ سوال عدلیہ کے پاس ہے، وزیر اعظم Read More »

Loading