Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں عمران خان کی اہلیہ عدالت میں …

توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع Read More »

Loading

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

اسلام آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری پر دیے جانے والے بیان سے متعلق وضاحت پیش کردی۔ سرفراز بگٹی کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہےکہ بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر سیاسی رنگ دیا گیا، نگران حکومت کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، …

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ Read More »

Loading

الیکشن میں کسی خاص گروپ کی حمایت یا مخالفت نہیں کی جائیگی: نگران وزیراعظم

نگرا ں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ یقین دلاتا ہوں انتخابی عمل مکمل صاف، شفاف اور آزادانہ ہوگا جب کہ انتخابی عمل میں انتظامی سطح پرکسی خاص گروپ کی حمایت یا مخالفت نہیں کی جائےگی۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی …

الیکشن میں کسی خاص گروپ کی حمایت یا مخالفت نہیں کی جائیگی: نگران وزیراعظم Read More »

Loading

عمران خان کی اڈیالہ جیل منتقلی کے حکم کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری حکم نامہ جاری کیا جس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالتی حکم …

عمران خان کی اڈیالہ جیل منتقلی کے حکم کا تحریری فیصلہ جاری Read More »

Loading

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔ اسپیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل …

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع Read More »

Loading

بینائی متاثر ہونے کا معاملہ: ڈریپ نے اسپتالوں اور فارمیسیز کو متعلقہ انجیکشن کے استعمال سے روک دیا

اسلام آباد: پنجاب میں انجیکشن سے بینائی متاثر ہونے کے معاملے کے بعد ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر کے اسپتالوں اور فارمیسیز کو متعلقہ انجیکشن استعمال کرنے سے روک دیا۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے تا حکم ثانی متعلقہ انجیکشن کی فروخت بھی روک دی اور اس حوالے سے ڈریپ حکام کا کہنا ہےکہ مارکیٹ …

بینائی متاثر ہونے کا معاملہ: ڈریپ نے اسپتالوں اور فارمیسیز کو متعلقہ انجیکشن کے استعمال سے روک دیا Read More »

Loading

اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں زیر حراست چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل سہولیات سے متعلق درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس …

اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنیکا حکم Read More »

Loading

پیٹرول کی قیمت میں کمی متوقع ہے یا نہیں؟ اوگرا نے بیان جاری کردیا

اسلام آباد: آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر چلنے والی خبروں پر بیان جاری کردیا۔ ترجمان اوگرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پرقیاس آرائیوں سے بچنےکی اہمیت پر زور دیتا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی قیمتوں اور ڈالر …

پیٹرول کی قیمت میں کمی متوقع ہے یا نہیں؟ اوگرا نے بیان جاری کردیا Read More »

Loading

حکومت نے حج کا دورانیہ کم کرنے پر غور شروع کردیا

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد کا کہنا ہے کہ اگلے سال سرکاری حج کا دورانیہ 45 روز سے کم کرنے کی تجویز ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں چیئرمین حج آپریٹرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ ہم نے سعودی عرب میں 5 سال کے رہائشی …

حکومت نے حج کا دورانیہ کم کرنے پر غور شروع کردیا Read More »

Loading

ذہن سے یہ تصور نکال دیں گے کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے اپنے ذہن سے یہ بات نکال دیں کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا۔ ایک مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ میں دائر مقدمات میں التوا نہ دینے سے متعلق اپنی رائے دیتے ہوئے کہا سپریم کورٹ میں اب سےکیسز میں …

ذہن سے یہ تصور نکال دیں گے کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا: چیف جسٹس Read More »

Loading