یونان کشتی حادثہ: متاثرین کی نشاندہی پر مزید 6 انسانی اسمگلرز گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے یونان کشتی حادثے کے متاثرین کی نشاندہی پر لوگوں کو غیر قانونی طورپر بیرون ملک بھیجنے والے مزید 6 ایجنٹ گرفتار کر لیے ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کو کھاریاں، ملکوال، جہلم، لاہور اور گجرات سے گرفتار کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ یونان کشتی …
یونان کشتی حادثہ: متاثرین کی نشاندہی پر مزید 6 انسانی اسمگلرز گرفتار Read More »
![]()









