Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

عید قرباں کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری

آج ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز ہے اور سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق آج ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز ہے اور مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں آج …

عید قرباں کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری Read More »

Loading

یہ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ 9 ماہ کے لیے ہے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ایک اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت کیا گیا ہے جو 9 ماہ کے لیے ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ہے معاہدے کی مالیت 3 ارب ڈالر ہے اور آئی ایم ایف …

یہ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ 9 ماہ کے لیے ہے، آئی ایم ایف Read More »

Loading

آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام لانے میں مدد ملے گی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف سے معاہدے سے معاشی استحکام لانے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مجھے اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ پاکستان کا آئی ایم ایف کے …

آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام لانے میں مدد ملے گی: وزیراعظم Read More »

Loading

پری مون سون بارشوں کا سلسلہ سندھ تک پھیل گیا، کراچی میں بھی بارش

پری مون سون بارشوں کا سلسلہ سندھ تک پھیل گیا ہے اور کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہلکی بارش ہوئی ہے۔ ملیر ،نارتھ کراچی، نیوکراچی، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد اور دستگیر میں بارش ہوئی۔ اس کے علاوہ سندھ کے دیگر شہروں سکھر، جیکب آباد، میرپورخاص، بدین، گولاڑچی اور  ٹنڈوباگو  میں تیز ہوائیں …

پری مون سون بارشوں کا سلسلہ سندھ تک پھیل گیا، کراچی میں بھی بارش Read More »

Loading

پی ٹی آئی کراچی کے صدر اکرم چیمہ نے بھی پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر  اکرم چیمہ نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اکرم چیمہ نے  تحریک انصاف کی رکنیت اور عہدے چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو سپاہی حفاظت پر مامور ہے اس کو ڈی موریلائز کرنے کی کوشش …

پی ٹی آئی کراچی کے صدر اکرم چیمہ نے بھی پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا Read More »

Loading

2023 میں دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان کا نمبر کونسا رہا؟

2023 کے لیے دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان آخری 20 ممالک میں شامل ہے جہاں صورتحال میں کسی حد تک بہتری آئی ہے۔ انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس (آئی ای پی) نے اپنی سالانہ رپورٹ پیش کی ہے جس میں دنیا کے پر امن درجہ بندی کی گئی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق …

2023 میں دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان کا نمبر کونسا رہا؟ Read More »

Loading

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کےگھر میں آگ لگ گئی

ملتان: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور  سابق وزیراعظم  یوسف رضا گیلانی کے گھر میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ پرقابو پالیا گیا ہے، 2 کمروں میں سامان جل گیا، آگ کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان گیلانی ہاؤس کا کہنا ہےکہ گیلانی ہاؤس کے باہر  واپڈا  اہلکار …

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کےگھر میں آگ لگ گئی Read More »

Loading

‘خاتون کی جان بچانےکی کوشش میرا جرم بن گیا’، ملزم جبران کا عدالت میں بیان

کراچی کی عدالت  نے جناح اسپتال میں خاتون ٹک ٹاکر کی لاش چھوڑ کر جانے والے ملزم جبران عرف جیری کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں جناح اسپتال میں خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار ہونےکے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے …

‘خاتون کی جان بچانےکی کوشش میرا جرم بن گیا’، ملزم جبران کا عدالت میں بیان Read More »

Loading

جنگی حالات نہ ہوں تو سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیلئے آئینی ترمیم درکار ہے: سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف دائر درخواستوں پر  سماعت کے دوران جسٹس منیب  اختر  نےکہا  کہ سویلین کا  آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل جنگی حالات میں ہوسکتا ہے لیکن جنگی حالات نہ ہوں تو سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے لیے آئینی ترمیم درکار ہے۔ چیف …

جنگی حالات نہ ہوں تو سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیلئے آئینی ترمیم درکار ہے: سپریم کورٹ Read More »

Loading

یونان کشتی حادثہ: کوٹلی کے مزید 88 خاندانوں کا رابطہ، لاپتہ نوجوانوں کی تعداد 166 ہوگئی

یونان کشتی حادثے میں اب تک کوٹلی سے تعلق رکھنے والے 166 نوجوانوں کے لاپتہ ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس میر پور خالد محمود چوہان نے کہا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں مزید 88 لاپتہ نوجوانوں کے والدین نےرابطہ کیا ہے اور 50 دیگر لاپتہ نوجوانوں کا ڈیٹا …

یونان کشتی حادثہ: کوٹلی کے مزید 88 خاندانوں کا رابطہ، لاپتہ نوجوانوں کی تعداد 166 ہوگئی Read More »

Loading