Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس  میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ خصوصی عدالت میں سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت اور اسد عمر کی …

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ Read More »

Loading

مستونگ میں دھماکا، حافظ حمد اللہ زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق مستونگ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہےکہ دھماکا حافظ حمد اللہ کی گاڑی کے قریب ہوا ہے جس میں وہ زخمی ہوئے، حافظ حمد اللہ کو …

مستونگ میں دھماکا، حافظ حمد اللہ زخمی Read More »

Loading

چترال سمیت دیگر جگہوں پر افغانستان سے دہشتگرد حملے ہوئے جس پر تشویش ہے: پاکستان

پاکستان نے ایک بار پھر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترال سمیت دیگر مقامات پر افغانستان سے دہشتگرد حملے ہوئے، افغانستان کی قائم مقام حکومت اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکنے کے اقدامات یقینی بنائے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ واری بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا …

چترال سمیت دیگر جگہوں پر افغانستان سے دہشتگرد حملے ہوئے جس پر تشویش ہے: پاکستان Read More »

Loading

پشاور: محکمہ پولیس پیسکو کا اربوں روپے کا نادہندہ، بجلی چوری کرنے پر تھانوں پر جرمانے عائد

پشاور  الیکٹرک سپلائی کمپنی کا کہنا ہے کہ  شہر میں بیشتر پولیس تھانے پیسکو کے نادہندہ ہیں۔ پیسکو کے مطابق تھانا کوتوالی کے ذمے ایک کروڑ 9 لاکھ کے بقایاجات ہیں،  تھانا گلبہار 60 لاکھ 11 ہزار روپے اور تھانا ہشنتگری نے پیسکو کو  ایک لاکھ 52 ہزار روپے کا بجلی بل ادا کرنا ہے۔ …

پشاور: محکمہ پولیس پیسکو کا اربوں روپے کا نادہندہ، بجلی چوری کرنے پر تھانوں پر جرمانے عائد Read More »

Loading

عمران خان کا دفاع کرنے پر پی پی نے لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

لاہور: پیپلز پارٹی نے پارٹی رہنما اور سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے جاری کیا جس میں لطیف کھوسہ سے 7 روز میں جواب طلب کیا گیا ہے۔ لطیف کھوسہ کو جاری شوکاز نوٹس …

عمران خان کا دفاع کرنے پر پی پی نے لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا Read More »

Loading

سائفر کیس: عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سیکریٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ان کیمرا ہوئی،  خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 14 روز کا جوڈیشل ریمانڈ پورا ہونے پر عمران خان کے خلاف …

سائفر کیس: عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع Read More »

Loading

ایف بی آر نے پی آئی اے کے تمام بینک اکاونٹس بحال کردیے

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی ائیرلائن پی آئی اے کے تمام بینک اکاؤنٹس بحال کردیے۔ ترجمان پی آئی اے نے بینک اکاؤنٹس بحال ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ایف بی آر نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے بینک اکاؤنٹس منجمد کیے تھے بینک اکاؤنٹس منجمد …

ایف بی آر نے پی آئی اے کے تمام بینک اکاونٹس بحال کردیے Read More »

Loading

سائفر کیس: شاہ محمود کو ہتھکڑی لگاکر عدالت میں پیش کیا گیا، جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سائفرکیس میں شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں سابق وزیر خارجہ کو جوڈیشل کمپلیکس میں پیش کیا گیا جب …

سائفر کیس: شاہ محمود کو ہتھکڑی لگاکر عدالت میں پیش کیا گیا، جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع Read More »

Loading

الیکشن تاریخ کا معاملہ: صدر سے وفاقی وزیر کی ملاقات، وزارت قانون کا مؤقف بھی آگیا

صدر عارف علوی سے نگران وزیر قانون احمد عرفان سے ملاقات کی جس میں ملک میں عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت قانون کے مطابق ملک میں عام انتخابات کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں چاروں صوبوں کے نگران وزرائے قانون نے شرکت کی۔ ترجمان وزارت قانون کے …

الیکشن تاریخ کا معاملہ: صدر سے وفاقی وزیر کی ملاقات، وزارت قانون کا مؤقف بھی آگیا Read More »

Loading

الیکشن حلقہ بندیوں کے بعد فروری میں ہونگے: رانا ثنااللہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ فروری کے پہلے ہفتے میں انتخابات کی پیشگوئی کی ہے۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ فروری کے پہلے ہفتے میں الیکشن ہوں گے اور الیکشن حلقہ بندیوں کے بعد ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ …

الیکشن حلقہ بندیوں کے بعد فروری میں ہونگے: رانا ثنااللہ Read More »

Loading