Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، ایک شہری شہید اور دو شدید زخمی

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ستوال سیکٹر میں کشمیری چرواہوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی …

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، ایک شہری شہید اور دو شدید زخمی Read More »

Loading

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کی راہ میں رکاوٹیں دور، پاکستان سے معاہدےکا اعلان جلد متوقع

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئے ہیں جس کا باضابطہ اعلان  جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق  پاکستان اور  آئی ایم ایف کے درمیان نویں جائزے اور پروگرام کی بحالی کی راہ میں رکاوٹیں دور ہوگئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم  شہباز شریف …

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کی راہ میں رکاوٹیں دور، پاکستان سے معاہدےکا اعلان جلد متوقع Read More »

Loading

وفاقی حکومت نے 28 جون کو بھی عیدالاضحیٰ کی تعطیل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 28 جون کو بھی عید الاضحیٰ کی تعطیل کا اعلان کر دیا۔ رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں 29 جون بروز جمعرات عیدالاضحیٰ کا اعلان کر رکھا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سےکابینہ ڈویژن نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا تھا جس کے …

وفاقی حکومت نے 28 جون کو بھی عیدالاضحیٰ کی تعطیل کا اعلان کر دیا Read More »

Loading

پرویز الٰہی واپس آنا چاہتے ہیں لیکن اسپین میں بیٹھا شخص نہیں مان رہا: چوہدری شافع

مسلم لیگ ( ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے چوہدری شافع حسین نے کہا ہےکہ پرویز الٰہی ہمارے پاس واپس آنا چاہتے ہیں لیکن اسپین میں بیٹھا شخص نہیں مان رہا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شافع حسین نے کہا کہ چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویزالٰہی کی ملاقات مثبت رہی۔ انہوں نے …

پرویز الٰہی واپس آنا چاہتے ہیں لیکن اسپین میں بیٹھا شخص نہیں مان رہا: چوہدری شافع Read More »

Loading

وفاقی حکومت کا انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے اہم فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اینٹی ہیومن اسمگلنگ اورٹریفکنگ ایکٹ 2018 میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ یونان میں کشتی ڈوبنے کے واقعے کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت اینٹی ہیومن اسمگلنگ اورٹریفکنگ ایکٹ 2018 میں ترمیم کی جائے گی اور مجوزہ ترمیم میں انسانی اسمگلنگ اورٹریفکنگ …

وفاقی حکومت کا انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے اہم فیصلہ Read More »

Loading

فوج چارج کرسکتی ہے لیکن ٹرائل تو سول عدالت میں چلے گا : سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کےٹرائل کےخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے کہا بتایا جائے کہ آرمی ایکٹ کب عمل میں آتا ہے، کن جرائم پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ لگتا ہے اور سویلینزنے آرمی ایکٹ یا آفیشل سیکریٹ ایکٹ کیخلاف ورزی کب کی؟ پہلے روز کی سماعت میں کیا ہوا؟  …

فوج چارج کرسکتی ہے لیکن ٹرائل تو سول عدالت میں چلے گا : سپریم کورٹ Read More »

Loading

59 شرپسندوں کے نام فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیلئے بھجوائے گئے: فہرست موصول

اسلام آباد:  فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے لیے بھجوائے گئے شرپسندوں کی فہرست حاصل کرلی۔  کو حاصل فہرست کے مطابق مجموعی طورپر 59 شرپسندوں کے نام فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے لیے بھجوائے گئے ہیں۔ فہرست کے مطابق لاہور سے 28، راولپنڈی 8، گوجرانوالہ 10، میانوالی 5 اور فیصل آباد سے 5 شرپسندوں کے نام …

59 شرپسندوں کے نام فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیلئے بھجوائے گئے: فہرست موصول Read More »

Loading

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دو طرفہ تعاون کے فروغ کیلئے اشتراک عمل مزید بڑھانے پر اتفاق

پیرس : وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان نے ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کیلئے اشتراک عمل مزید بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پیرس میں وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان سے ملاقات ہوئی، ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع …

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دو طرفہ تعاون کے فروغ کیلئے اشتراک عمل مزید بڑھانے پر اتفاق Read More »

Loading

بیرون ملک بیٹھ کر قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالوں کی گرفتاری کا فیصلہ

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بیرون ملک بیٹھ کر سوشل میڈیا پر قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے افراد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ضمن میں ایف آئی اے نے 361 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کرلی ہے اور ان اکاؤنٹس پر بیرون …

بیرون ملک بیٹھ کر قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالوں کی گرفتاری کا فیصلہ Read More »

Loading

وزیراعظم شہباز شریف کی فرانس کے صدر سے ملاقات

پیرس : وزیراعظم شہباز شریف نے نئے عالمی مالیاتی معاہدے پرسربراہی اجلاس بلانے پرفرانسیسی صدر کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے سربراہی اجلاس میں دعوت اور پرتپاک میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی فرانس کے صدر سے ملاقات ہوئی، ملاقات نئےعالمی مالیاتی معاہدے کے موضوع پر سربراہ اجلاس کے موقع …

وزیراعظم شہباز شریف کی فرانس کے صدر سے ملاقات Read More »

Loading