Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور کرلی

اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر  چوہدری  پرویز  الہیٰ کی ضمانت منظور کرلی۔ پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں کےکیس میں اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا نےگزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جو کہ آج سنا دیا گیا ہے۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج …

اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور کرلی Read More »

Loading

آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر غیر معمولی ہے، چین، سعودیہ اور قطر مدد کررہے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے باوجود معاہدے میں غیر معمولی تاخیر ہورہی ہے مگر چین ایک بار پھر ہمارے ریسکیو کیلئے سامنے آیا ہے اور اس نے حالیہ ہفتوں، مہینوں میں پاکستان کی بے مثال مالی مدد کی۔ اسلام آباد میں چشمہ 5 نیوکلیئر …

آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر غیر معمولی ہے، چین، سعودیہ اور قطر مدد کررہے ہیں: وزیراعظم Read More »

Loading

ڈالرز کی قلت: کھانے پینے کی مصنوعات کی امپورٹ بند کرنے کا اعلان

کراچی: کمرشل امپوٹرز نے زرمبادلہ نہ ملنے کے مسائل کی وجہ سے 25 جون کے بعد کھانے پینے والی تمام مصنوعات کی امپورٹ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری فرحت صدیق نے اپنے ممبران کے نام اعلان میں بتایا ہے کہ تمام بینک امپورٹرز کو ڈالر دینے …

ڈالرز کی قلت: کھانے پینے کی مصنوعات کی امپورٹ بند کرنے کا اعلان Read More »

Loading

ہماری معیشت ٹھیک ہوتی تو یونان جیسے واقعات نہ ہوتے، خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہماری معیشت ٹھیک ہوتی تو یونان جیسے واقعات نہ ہوتے، روزگار اور تعلیم کے مواقع نہ ہونے سے بچے باہر جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، وزیر دفاع خواجہ آصف نے یونان کشتی …

ہماری معیشت ٹھیک ہوتی تو یونان جیسے واقعات نہ ہوتے، خواجہ آصف Read More »

Loading

بلاول کی وارننگ، وزیراعظم نے سندھ میں سیلاب متاثرین کیلئے 25 ارب روپےکی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 25 ارب روپےکی منظوری  دے دی۔ ذرائع کے مطابق  یہ رقم سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد  پر خرچ ہوگی، وزیراعظم نے جمعےکو پیپلزپارٹی کے وفد  سے ملاقات میں  فنڈز کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی تھی۔ خیال رہےکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول …

بلاول کی وارننگ، وزیراعظم نے سندھ میں سیلاب متاثرین کیلئے 25 ارب روپےکی منظوری دیدی Read More »

Loading

(ن) لیگ کا مفتاح اسماعیل کو پارٹی عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پارٹی قیادت نے مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ سندھ کے سیکرٹری اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بھی عہدے …

(ن) لیگ کا مفتاح اسماعیل کو پارٹی عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ Read More »

Loading

سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ نے  ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر 3 رکنی بینچ کا حصہ ہیں۔ آج …

سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ Read More »

Loading

حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان معاہدے کے اہم نکات سامنے آگئے

اسلام آباد : حکومت اور تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی) کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے اہم نکات سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی) کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، جس کے تحت حکومت ٹی ایل پی کے کارکنان و ذمہ داران کے خلاف …

حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان معاہدے کے اہم نکات سامنے آگئے Read More »

Loading

عمران خان ایسا ناسور ہے جس کا ایجنڈا صرف ملکی تباہی ہے: رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ایک ایسا ناسور ہے کہ اس کا ایجنڈا صرف ملک میں تباہی ہے۔ جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حوالات یا جیل میں کسی کو تکلیف ہوتی …

عمران خان ایسا ناسور ہے جس کا ایجنڈا صرف ملکی تباہی ہے: رانا ثنااللہ Read More »

Loading

روسی تیل سے کتنا فائدہ ہوگا یہ نہیں بتاسکتے: مصدق ملک

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو روسی تیل خریدنے سے کوئی نقصان نہیں البتہ کتنا فائدہ ہوگا یہ نہیں بتا سکتا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ جو لوگ کہہ رہےہیں روسی تیل کافائدہ نہیں توماضی میں کیوں …

روسی تیل سے کتنا فائدہ ہوگا یہ نہیں بتاسکتے: مصدق ملک Read More »

Loading