Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

کسی سے زیادتی نہیں کی، رانا ثنا کو اے این ایف نے گرفتار کیا تھا: شہریار آفریدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کا کہنا ہےکہ میں نے رانا ثنا اللہ کو جیل میں نہیں ڈالا تھا، اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے انٹیلیجنس رپورٹس کی بنیاد پر انہیں گرفتار کیا تھا۔ اسلام آبادکچہری میں پیشی کے موقع پر میڈیا سےگفتگو  کے دوران …

کسی سے زیادتی نہیں کی، رانا ثنا کو اے این ایف نے گرفتار کیا تھا: شہریار آفریدی Read More »

Loading

توڑ پھوڑ کے حق میں نہیں، جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں: شاہ محمود

ملتان: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ وہ کسی توڑ پھوڑ میں شامل نہیں تھے اور نہ ہی اس کے حق میں ہیں تاہم میں جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں۔ ملتان سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مجھ پر ملتان میں …

توڑ پھوڑ کے حق میں نہیں، جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں: شاہ محمود Read More »

Loading

میئر کراچی الیکشن میں پی ٹی آئی ممبران کی غیر حاضری پر تحقیقاتی کمیٹی قائم

میئر کراچی کے انتخاب کے موقع پر پی ٹی آئی چیئرمین اور وائس چیئرمینز کی غیر حاضری پر 11 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق گزشتہ روز میئر کراچی کے انتخاب کے موقع پر پی ٹی آئی کے 30 سے زائد یوسی چیئرمینز غیر حاضر تھے جس کا …

میئر کراچی الیکشن میں پی ٹی آئی ممبران کی غیر حاضری پر تحقیقاتی کمیٹی قائم Read More »

Loading

حج پر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد : وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج کی محدود نشستوں پردرخواستیں طلب کرلیں، درخواست فارم وزارت کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے حج پر جانے کے خواہشمند افراد کو ایک اور موقع دے دیا، وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج کی محدود نشستوں پردرخواستیں طلب کرلیں۔ ترجمان نے …

حج پر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر Read More »

Loading

سمندری طوفان بپر جوائے پاک بھارت سرحدی علاقوں سے ٹکرانا شروع

بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان ’بپر جوائے‘ پاکستان اور  بھارت کے ساحل کی جانب پیش قدمی کر رہا ہے، بھارتی ریاست گجرات کے ساحلوں سے طوفان کے ٹکرانے کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق بپر جوائے طوفان کی شدت میں ایک درجہ اور کمی آئی ہے اور اب یہ …

سمندری طوفان بپر جوائے پاک بھارت سرحدی علاقوں سے ٹکرانا شروع Read More »

Loading

77 سال کی عمر کے شخص کے ساتھ ظالمانہ سلوک کیا جارہا ہے: اہلیہ چوہدری پرویز الٰہی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کی بیگم نے کہا ہے کہ 77 سال کی عمر کے شخص کے ساتھ ظالمانہ سلوک کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جیل میں پرویز الٰہی سے ملاقات ہوئی، انہیں جیل میں سی کلاس قیدی کی سہولیات بھی میسر نہیں۔ انہوں نے مزید کہا …

77 سال کی عمر کے شخص کے ساتھ ظالمانہ سلوک کیا جارہا ہے: اہلیہ چوہدری پرویز الٰہی Read More »

Loading

نومنتخب میئرکراچی کا مختلف علاقوں کا دورہ، برساتی نالوں کی صفائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت

نومنتخب میئرکراچی کا مختلف علاقوں کا دورہ، برساتی نالوں کی صفائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کراچی کے نومنتخب میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات دیر گئے ضلع شرقی اور اولڈ سٹی ایریا میں گارڈن نالے کا دورہ کرکے برساتی نالوں کی صفائی کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ نومنتخب میئر کراچی …

نومنتخب میئرکراچی کا مختلف علاقوں کا دورہ، برساتی نالوں کی صفائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت Read More »

Loading

نو منتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے سیاسی سفر پر ایک نظر

نو منتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صدیقی 25 دسمبر 1983 کو کراچی میں پیدا ہوئے  انہوں نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کیسے کیا ایک نظر ڈالتے ہیں۔ نو منتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صدیقی نے گورنمنٹ کامرس کالج سے تعلیم حاصل کی جب کہ قانون کی ڈگری یونیورسٹی آف لندن سے حاصل کی۔ ان …

نو منتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے سیاسی سفر پر ایک نظر Read More »

Loading

غلطی یا یاددہانی؟ گوگل نے پاکستان میں الیکشن کا ڈوڈل لگادیا

گوگل نے پاکستان میں الیکشن کا ڈوڈل لگایا اور  چند گھنٹوں بعد ہٹادیا۔ ڈوڈل میں پاکستانی جھنڈے کے ساتھ بیلٹ باکس میں ووٹ کاسٹ ہوتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔ گوگل نے اپنے ڈوڈل میں پاکستان کا جھنڈا اور بیلٹ بکس شامل کرتے ہوئے عام انتخابات کی طرف توجہ مبذول کرائی۔ گزشتہ شب 12 بجتے ہی …

غلطی یا یاددہانی؟ گوگل نے پاکستان میں الیکشن کا ڈوڈل لگادیا Read More »

Loading