Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان سری لنکا بنے اور پھر مذاکرات کریں: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) چاہتا ہے کہ پاکستان سری لنکا بنے اور پھر ہم مذاکرات کریں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں شرکت کے موقع پر اظہار کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا ہمارے خلاف جیو پولیٹکس ہو رہی ہے کہ پاکستان …

آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان سری لنکا بنے اور پھر مذاکرات کریں: وزیر خزانہ Read More »

Loading

ایوان، عدالت اور سڑک تینوں آپشن موجود ہیں، حکمت عملی بعد میں بتائیں گے: حافظ نعیم

کراچی: پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لے کر میئر کراچی منتخب ہوگئے ہیں تاہم جماعت اسلامی نے نتائج مسترد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ میئر کراچی کیلئے پیپلزپارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں مرتضیٰ وہاب کو 173 ووٹ ملے جب کہ حافظ …

ایوان، عدالت اور سڑک تینوں آپشن موجود ہیں، حکمت عملی بعد میں بتائیں گے: حافظ نعیم Read More »

Loading

کراچی طوفان بپرجوائے کی زد میں براہ راست نہیں آیا: شیری رحمان

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ کراچی طوفان کی زد میں براہ راست نہیں آیا ہے۔  شیری رحمان نے کہا کہ کوشش ہے کہ طوفان سے متعلق مصدقہ معلومات دی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی طوفان کی زد میں براہ راست نہیں آیا ہے جب کہ جو علاقے …

کراچی طوفان بپرجوائے کی زد میں براہ راست نہیں آیا: شیری رحمان Read More »

Loading

سمندری طوفان: لوگوں کی محفوظ مقام پر منتقلی کے سوا چارہ نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کے پیش نظر ساحلی پٹی پر لوگوں کا انخلا رات بھر جاری رہا جس میں 40ہزار 800 میں سے 8800 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کیٹی بندر کی 13ہزار کی آبادی …

سمندری طوفان: لوگوں کی محفوظ مقام پر منتقلی کے سوا چارہ نہیں، وزیراعلیٰ سندھ Read More »

Loading

جیلوں میں مرد و خواتین ورکرز پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات میں تصدیق نہ ہوسکی

اسلام آباد: جیلوں میں مرد و خواتین ورکرز سے بدسلوکی اور تشدد کے الزامات پر انسانی حقوق کمیشن کی تحقیقات میں ایک بھی الزام کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے سانحہ 9 مئی کے بعد پارٹی ورکرز کی گرفتاری کے بعد یہ الزام عائد کیا تھا کہ خبریں آرہی ہیں کہ خواتین سے …

جیلوں میں مرد و خواتین ورکرز پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات میں تصدیق نہ ہوسکی Read More »

Loading

وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کی ن لیگی قیادت کو حکومتی اتحادکیخلاف بیان بازی سے روک دیا

مسلم لیگ ن کے صدر  اور  وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا (کے پی) کی صوبائی قیادت کو  حکومتی اتحاد کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر  امیر مقام، وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی اور  دیگر …

وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کی ن لیگی قیادت کو حکومتی اتحادکیخلاف بیان بازی سے روک دیا Read More »

Loading

آئندہ مالی سال پاکستان اور عوام کی آمدن بڑھانے کا سال ثابت ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کو ملک اور عوام کی آمدن  بڑھانے کا سال قرار دیدیا۔ ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ نوجوان کی ترقی، کاروبار اور روزگار کا تاریخی بجٹ ہے، مایوسیوں کو مٹانا، ملک وقوم کی تعمیر، ترقی اورخوشحالی سے نیا …

آئندہ مالی سال پاکستان اور عوام کی آمدن بڑھانے کا سال ثابت ہوگا: وزیراعظم Read More »

Loading

بپر جوائے کراچی کے جنوب سے 470 کلو میٹر دور،کراچی میں سمندر کی سطح بلند، تیز ہواؤں کا راج

سمندری طوفان کی تباہی اور جانی نقصان سے بچنے کےلیے سول انتظامیہ اور فوج پوری طرح حرکت میں آگئے۔ طوفان کے پیش نظر ٹھٹہ بدین اور سجاول سمیت ساحلی پٹی سے انخلا تیز کردیا گیا ہے، طوفان کی آمد سے قبل 90 ہزار افراد کا انخلا مکمل کرنے کا ٹارگٹ ہے جس کے باعث کیٹی …

بپر جوائے کراچی کے جنوب سے 470 کلو میٹر دور،کراچی میں سمندر کی سطح بلند، تیز ہواؤں کا راج Read More »

Loading

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ عالمی فلکیات مرکز کے ماہرین کی پیشگوئی

عالمی فلکیاتی مرکز کے ماہرین نے پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ بتائی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عالمی فلکیاتی ادارے نے ذی الحج 1444 ہجری کے چاند سے متعلق تحقیقات کیں جس کے بعد تفصیلی بیان جاری کیا ہے۔ عالمی فلکیاتی مرکز کے مطابق متعدد عالم …

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ عالمی فلکیات مرکز کے ماہرین کی پیشگوئی Read More »

Loading

شاہ محمود کی رہائی ڈیل کا نتیجہ، وہ بھی پی ٹی آئی چھوڑدیں گے: راجہ ریاض کا دعویٰ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی رہائی ڈیل کا نتیجہ قرار دے دی۔ اپنے انٹرویو میں راجہ ریاض کا کہنا تھاکہ جو اڈیالہ سے رہا ہوکر دوبارہ گرفتار نہ ہو اور گھر چلا جائے تو اس کا مطلب ہے کہ اُس نے …

شاہ محمود کی رہائی ڈیل کا نتیجہ، وہ بھی پی ٹی آئی چھوڑدیں گے: راجہ ریاض کا دعویٰ Read More »

Loading