Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

قوم سے اپنا ایک اور وعدہ پورا کردیا، وزیراعظم کا روسی خام تیل بردار جہاز کے پہنچنے پرردعمل

وزیراعظم شہباز شریف  نے پہلے روسی خام تیل بردار جہاز  کے کراچی بندرگاہ پہنچنے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم کا کہنا تھاکہ میں نے قوم سے اپنا ایک اور وعدہ پورا کردیا ہے اور روس سے رعایتی خام تیل لے کر پہلا جہاز کراچی پہنچ گیا ہے۔ انہوں نے کہا …

قوم سے اپنا ایک اور وعدہ پورا کردیا، وزیراعظم کا روسی خام تیل بردار جہاز کے پہنچنے پرردعمل Read More »

Loading

تصور بھی نہیں کر سکتی تھی کہ عافیہ صدیقی اتنے برے حال میں ہے، بہن فوزیہ

امریکی جیل میں عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد ان کی بہن ڈاکٹرفوزیہ صدیقی واپس کراچی پہنچ گئیں ۔ کراچی پہنچ کر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرفوزیہ  نے بتایا کہ عافیہ صدیقی کے ساتھ دوسری ملاقات جولائی میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عافیہ صدیقی سے پہلے بھی ملاقات ہو سکتی تھی لیکن …

تصور بھی نہیں کر سکتی تھی کہ عافیہ صدیقی اتنے برے حال میں ہے، بہن فوزیہ Read More »

Loading

روسی تیل کی تسلسل کے ساتھ فراہمی کے بعد قیمتوں میں فرق آئیگا: مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہےکہ روس سے تیل کی فراہمی تسلسل کے ساتھ شروع ہوجائےگی تو قیمتوں میں فرق آئےگا۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘جیو پاکستان’ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت مصدق ملک کا کہنا تھا کہ ہم اپنی ضرورت کا ایک تہائی خام تیل روس سے لینا شروع ہوجائیں …

روسی تیل کی تسلسل کے ساتھ فراہمی کے بعد قیمتوں میں فرق آئیگا: مصدق ملک Read More »

Loading

طوفان کا خدشہ: سندھ کی ساحلی پٹی سے شہریوں کی منتقلی شروع، 50 ہزار افراد کا انخلا ہوگا

بحیرۂ عرب میں سمندری طوفان بائپر جوائے مزید شدت اختیار کرگیا جس کے بعد ممکنہ خطرات کے پیش نظر ٹھٹھہ اور بدین کی ساحلی پٹی سے لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی کردی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ شاہ بندر، جاتی اورکیٹی بندرکے دیہات سے 50 ہزار افرادکا انخلا کیا جائے گا،  …

طوفان کا خدشہ: سندھ کی ساحلی پٹی سے شہریوں کی منتقلی شروع، 50 ہزار افراد کا انخلا ہوگا Read More »

Loading

جہانگیر ترین مشہور مگر ان کا ووٹ بینک نہیں ہے، پی پی رہنما

پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین مشہور ضرور ہیں لیکن ان کا ووٹ بینک نہیں ہے سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور اتحاد کی باتیں مستقبل میں ہونگی۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام اعتراض ہے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

جہانگیر ترین مشہور مگر ان کا ووٹ بینک نہیں ہے، پی پی رہنما Read More »

Loading

میرانشاہ: دہشتگردوں سے فائرنگ کاتبادلہ، پاک فوج کے3 جوان شہید، 3 دہشتگرد بھی مارےگئے

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک اور 4  زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ 9  اور 10 جون کی درمیانی شب ہوا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے …

میرانشاہ: دہشتگردوں سے فائرنگ کاتبادلہ، پاک فوج کے3 جوان شہید، 3 دہشتگرد بھی مارےگئے Read More »

Loading

2 سے 3 ہفتوں میں عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز ہو جائیگا: رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ دو سے تین ہفتوں میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز  ہوجائے گا۔ رانا ثنا اللہ نے  گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں نفرت اور ملک میں عدم استحکام کے آرکیٹکٹ چیئرمین تحریک انصاف ہیں۔ وزیر داخلہ کا …

2 سے 3 ہفتوں میں عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز ہو جائیگا: رانا ثنا اللہ Read More »

Loading

کراچی سے راولپنڈی جانیوالی گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی

کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی۔  ریلوے حکام کے مطابق گھوٹکی ریلوےاسٹیشن پرگرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سے اترگیا، انجن لوپ لائن پر کھڑی فرید ایکسپریس کے بالکل نزدیک آکر رک گیا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہےکہ گرین لائن ایکسپریس اور فرید ایکسپریس حادثےسے محفوظ رہیں، گرین …

کراچی سے راولپنڈی جانیوالی گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی Read More »

Loading

طوفان بائپر جوائے میں مزید شدت آگئی،کراچی پورٹ پر الرٹ جاری

بحیرہ عرب میں موجود  طوفان بائپر جوائے کے  پیشِ نظر کراچی پورٹ پر الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ کراچی کے ساحل پر دفعہ 144نافذ کردی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے باعث لہریں 8 سے 10 فٹ بلند ہوسکتی ہیں، ماہی گیر آج سے کھلے سمندر میں نہ جائیں۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز …

طوفان بائپر جوائے میں مزید شدت آگئی،کراچی پورٹ پر الرٹ جاری Read More »

Loading

وزیر اطلاعات نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری ہے۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا عوام دیکھے گی معاشی وژن کیا ہوتا ہے، گزشتہ 4 سال ایک بدحالی کا سفر تھا، وہ سفر کام اور ترقی میں تبدیل ہو گا۔ انہوں …

وزیر اطلاعات نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری سنا دی Read More »

Loading