بجلی کے زائد بلوں پر احتجاج، وزیر آباد میں امام مسجد کا بل نہ بھرنے کیلئے اسپیکر پر اعلان
پنجاب کے شہر وزیر آباد اور گردونواح میں بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کو نہ بھرنے سے متعلق مسجد میں اعلان کردیا گیا۔ بجلی کے بھاری بھرکم بلوں پر پاکستان بھر میں عوام مسلسل سراپا احتجاج ہیں، عوام کی جانب سے ناصرف بجلی کے بلوں کو نذر آتش کیا گیا بلکہ حکومت سے ٹیکسز واپس …
![]()









