Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

آئی ایم ایف کیساتھ ڈیل کس طرح ہوئی؟ ایاز صادق نے پیرس میٹنگ کی اندرونی کہانی بتادی

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) سے پاکستان کے حالیہ معاہدے سے متعلق پیرس میں ہونے والی میٹنگ کی اندرونی کہانی بتا دی۔ گزشتہ ماہ وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ فرانس میں نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی …

آئی ایم ایف کیساتھ ڈیل کس طرح ہوئی؟ ایاز صادق نے پیرس میٹنگ کی اندرونی کہانی بتادی Read More »

Loading

حلقہ بندیاں رجسٹرڈ ووٹرز کی مساوی تعداد کی بنیاد پر کی جائیں: پارلیمانی کمیٹی کی تجویز

اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات نے حلقہ بندیاں رجسٹرڈ ووٹرز کی مساوی تعداد کی بنیاد پر کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات نے تجویز پیش کی ہےکہ حلقہ بندیاں رجسٹرڈ ووٹرز کی مساوی تعداد کی بنیاد پر کی جائیں، حلقہ بندیوں کا عمل انتخابی شیڈول کے اعلان سے 4 …

حلقہ بندیاں رجسٹرڈ ووٹرز کی مساوی تعداد کی بنیاد پر کی جائیں: پارلیمانی کمیٹی کی تجویز Read More »

Loading

زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا جائیگا: اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یقین دہانی کرائی ہےکہ زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز پیش کیں اور کہا کہ آئی ایم ایف سے جو معاہدہ کیا ہے اس کی تفصیلات ایوان میں پیش کررہا …

زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا جائیگا: اسحاق ڈار Read More »

Loading

ملٹری ٹرائل شروع ہونے سے قبل عدالت کو آگاہ کیا جائےگا: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت میں کہا ہےکہ ملٹری ٹرائل شروع ہونے سے قبل عدالت کو آگاہ کیا جائےگا اور نوٹ کر رہے ہیں کہ کوئی ٹرائل نہیں شروع کیاجائےگا۔  سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں …

ملٹری ٹرائل شروع ہونے سے قبل عدالت کو آگاہ کیا جائےگا: چیف جسٹس Read More »

Loading

12 اگست کو اسمبلی تحلیل ہوئی تو 11 اکتوبر سے پہلےالیکشن کرا دینگے: اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اسپیشل سیکرٹری ظفر اقبال نے کہا ہے کہ 12 اگست کو مدت مکمل ہونے پر اسمبلی تحلیل ہوئی تو 11 اکتوبر سے پہلےالیکشن کرادیں گے، اگر اس سے قبل اسمبلی تحلیل ہوئی تو 3 ماہ میں الیکشن کرا لیں گے۔ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ظفراقبال نے مزید کہا کہ ہمیں سکیورٹی …

12 اگست کو اسمبلی تحلیل ہوئی تو 11 اکتوبر سے پہلےالیکشن کرا دینگے: اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن Read More »

Loading

نواز شریف چند ہفتوں بعد پاکستان روانہ ہوں گے: فیملی ذرائع

سابق وزیراعظم نواز شریف ایک ہفتے بعد جدہ سے لندن پہنچیں گے۔ فیملی ذرائع کے مطابق نواز شریف لندن میں چند ہفتے قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کے پروگرام کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی۔ نوازشریف نےجدہ میں قیام کےدوران سعودی شاہی …

نواز شریف چند ہفتوں بعد پاکستان روانہ ہوں گے: فیملی ذرائع Read More »

Loading

فواد چوہدری نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں معافی مانگ لی

اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فواد چوہدری نے ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن سے معذرت کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر فواد چوہدری توہین الیکشن کمیشن  کیس کی سماعت میں پیش ہوئے۔ وکیل  فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ناقابل ضمانت گرفتاری …

فواد چوہدری نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں معافی مانگ لی Read More »

Loading

سائفر معاملہ: میں اور شاہ محمود ایف آئی اے میں جاکر حقائق بتائیں گے، اسد عمر

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے سائفر کے معاملے پر  ایف آئی اے میں پیش ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نئی پارٹیوں سے متعلق سوال پر اسد عمر نے کہا کہ پارٹیاں عوام بناتے ہیں  اور وہی چلاتے …

سائفر معاملہ: میں اور شاہ محمود ایف آئی اے میں جاکر حقائق بتائیں گے، اسد عمر Read More »

Loading

بجلی کے بلوں میں ٹی وی کے ساتھ ریڈیو فیس بھی شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس کے ساتھ اب ریڈیو فیس بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں وزارت خزانہ کے حکام نے بتایا کہ بجلی بلوں میں ٹی وی فیس کے ساتھ …

بجلی کے بلوں میں ٹی وی کے ساتھ ریڈیو فیس بھی شامل کرنے کا فیصلہ Read More »

Loading

منی لانڈرنگ ریفرنس: احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ کو بری کردیا

لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز اور نصرت شہباز  سمیت دیگر ملزمان کے خلاف اس کیس کی انکوائری 2018 سے چل رہی تھی اور اس کا ریفرنس اگست 2020 میں دائر کیا گیا تھا۔ نیب نے شہباز شریف کو ستمبر …

منی لانڈرنگ ریفرنس: احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ کو بری کردیا Read More »

Loading