Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

حمیرا احمد کا صدر کی پرنسپل سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دینے سے انکار

اسلام آباد: پرنسپل سیکرٹری ہٹانے کےلیے صدر مملکت کے احکامات کی تعمیل نہ ہوسکی، الیکشن کمیشن کی اجازت کے بغیر پوسٹنگ تبادلے ہوسکتے ہیں نہ حکومت پر صدر کی درخواست لازم ہے۔  نارکوٹکس ڈویژن کی سیکرٹری کی حیثیت سے کام کرنے والی 22 گریڈ کی افسر حمیرا احمد نے صدر پاکستان کی پرنسپل سیکرٹری کی …

حمیرا احمد کا صدر کی پرنسپل سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دینے سے انکار Read More »

Loading

سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ملک کی پہلی اسپیشل عدالت نے سائفر کیس میں وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود کا 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت ملک میں پہلی اسپیشل عدالت قائم کر دی گئی ہے  جس میں سائفر کیس میں گرفتار وائس …

سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے Read More »

Loading

اے ٹی سی نے ایمان مزاری اور علی وزیر کو 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور علی وزیر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر اور ایمان مزاری کو دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ علی وزیر نے جج …

اے ٹی سی نے ایمان مزاری اور علی وزیر کو 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا Read More »

Loading

حکومت معیشت کے معاملات دیکھنے کا فورم ہے، عدالت کو معاشی مسائل میں نہ الجھائیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے آئینی حد سے زیادہ قرضے لینے سے متعلق کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ملک کو ابتر معاشی صورتحال کا سامنا ہے اور  یہ بہتر وقت نہیں ہے کہ عدالت اس قسم کی درخواست کو سنے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے  …

حکومت معیشت کے معاملات دیکھنے کا فورم ہے، عدالت کو معاشی مسائل میں نہ الجھائیں: سپریم کورٹ Read More »

Loading

چیئرمین پی ٹی آئی کی دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست اعتراضات لگاکر واپس

سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی گئی۔ وکیل سلمان صفدر نے چیئرمین تحریک انصاف کی طرف سے آئینی درخواست دائر کی تھی جس میں عمران خان کی دیگر مقدمات میں روکنے کی استدعا کی گئی تھی۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی …

چیئرمین پی ٹی آئی کی دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست اعتراضات لگاکر واپس Read More »

Loading

صدر جو کہہ رہے ہیں انہیں ثابت کرنا ہوگا اور وہ فائل دکھانی ہوگی: سابق اٹارنی جنرل

سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے صدر  مملکت عارف علوی کے بیان کو افسوس ناک قرار دے دیا۔ ایک بیان میں اشتر اوصاف نے کہا کہ صدر جو کہہ رہے ہیں انہیں ثابت کرنا ہوگا، وہ فائل دکھانی ہوگی جس میں لکھا ہو کہ وہ اس بل کو واپس کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا …

صدر جو کہہ رہے ہیں انہیں ثابت کرنا ہوگا اور وہ فائل دکھانی ہوگی: سابق اٹارنی جنرل Read More »

Loading

خدشہ ہے شوہر کو اٹک جیل میں زہر نہ دیدیا جائے: بشریٰ بی بی کا سیکرٹری داخلہ پنجاب کو خط

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سیکرٹری داخلہ پنجاب کو خط لکھ کر اپنے شوہر کے لیے 4 مطالبات کردیے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب کے نام لکھے گئے خط میں بشریٰ بی بی نے کہا کہ عدالت نے میرے شوہر کو اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقلی کی ہدایت کی تھی، بغیر …

خدشہ ہے شوہر کو اٹک جیل میں زہر نہ دیدیا جائے: بشریٰ بی بی کا سیکرٹری داخلہ پنجاب کو خط Read More »

Loading

صدر کے دستخظ کے بعد آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل قانون بن گیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے۔ یاد رہے کہ گزشتہ قومی اسمبلی نے مدت ختم ہونے سے پہلے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دی تھی۔ سینیٹ میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل پیش کیا گیا تو اپوزیشن …

صدر کے دستخظ کے بعد آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل قانون بن گیا Read More »

Loading

عمران خان کہتے تھے وہ فوج کے خلاف انقلاب لانا چاہتے ہیں: پرویز خٹک

پشاور: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد میں بیٹھ کر پورے ملک کو چلانا چاہتے تھے  اور وہ کہتے تھے کہ وہ فوج کے خلاف انقلاب لانا چاہتے ہیں۔ ایک بیان میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا کہ میرے …

عمران خان کہتے تھے وہ فوج کے خلاف انقلاب لانا چاہتے ہیں: پرویز خٹک Read More »

Loading

عمران خان کو اٹک جیل کی بی کلاس میں کیا کیا سہولیات دی گئی ہیں؟

 پنجاب حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں متعدد سہولیات فراہم کر دی ہیں۔  انتہائی معتبر ذرائع نے ’جنگ‘ کو بتایا کہ عمران خان کے لیے جو چار سیل مختص کیے گئے ہیں ان میں ہر ایک کا سائز  8 فٹ چوڑا اور 12 فٹ لمبا ہے، چاروں سیلوں کے آگے ایک …

عمران خان کو اٹک جیل کی بی کلاس میں کیا کیا سہولیات دی گئی ہیں؟ Read More »

Loading