Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنےکی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو پارٹی صدر کے عہدے پربحال کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنے کے لیے دائر درخواست پر اعتراض کی سماعت کی۔ عدالت …

نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنےکی درخواست ناقابل سماعت قرار Read More »

Loading

القادر ٹرسٹ کیس: شیخ رشید نے اپنا جواب نیب میں جمع کرادیا

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ سے متعلق القادر ٹرسٹ کیس میں نیب طلبی پر جواب جمع کرادیا۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے وکیل سردار شہباز خان نیب میں پیش ہوئے اور سابق وزیر کی جانب سے جواب نیب میں جمع کرایا۔ شیخ …

القادر ٹرسٹ کیس: شیخ رشید نے اپنا جواب نیب میں جمع کرادیا Read More »

Loading

وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے رابطہ، پروگرام مکمل کرنے کیلئے مدد مانگ لی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف پروگرام مکمل کرنے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے کی ایم ڈی سے مدد مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا سے رابطہ کیا جس میں انہوں نے پروگرام کے لیے 9 واں جائزہ مکمل کرنے میں …

وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے رابطہ، پروگرام مکمل کرنے کیلئے مدد مانگ لی Read More »

Loading

نواز شریف ہر صورت الیکشن سے پہلے پاکستان آئیں گے: رانا تنویر

اسلا م آباد: وفاقی وزیر  تعلیم رانا تنویر نے کہا کہ نواز شریف ہر صورت الیکشن سے پہلے پاکستان آئیں گے اور انتخابی مہم لیڈکریں گے ۔ ایک بیان میں رانا تنویر نے کہا کہ مذاکرات جمہوریت اور سیاست کا حصہ ہیں،کیا ہمیں دہشتگرد اور ملک دشمن عناصر سے مذاکرات کرنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ …

نواز شریف ہر صورت الیکشن سے پہلے پاکستان آئیں گے: رانا تنویر Read More »

Loading

آئی ایم ایف سے معاہدے کے سوال پر اسحاق ڈار غصے میں آگئے

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے سے متعلق سوال پر غصے میں آ گئے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہونا آپ کی ناکامی ہے؟  صحافی کے سوال کرنے پر اسحاق …

آئی ایم ایف سے معاہدے کے سوال پر اسحاق ڈار غصے میں آگئے Read More »

Loading

سود کے نظام کو پورے جذبے اور عزم کے ساتھ ختم کیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سود کے نظام کو پورے جذبے اور عزم کے ساتھ ختم کیا جائے گا، حکومت پاکستان واضح طور پر اسلامک مالیاتی نظام کے فروغ کیلئے کام کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلامک کیپیٹل مارکیٹ کانفرنس سے خطاب کرتے …

سود کے نظام کو پورے جذبے اور عزم کے ساتھ ختم کیا جائے گا، اسحاق ڈار Read More »

Loading

وزیراعظم کا بجٹ میں ریلیف کیلئے اقدامات کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے بجٹ میں ریلیف کیلئے تمام اقدامات کی خود نگرانی کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے  بجٹ پر تمام  وزارتوں، ڈویژنز سے تجاویز پر خود بریفنگ لیں گے، بریفنگ لینے سے قبل انہوں نے بجٹ میں ریلیف کیلئے تجاویز تیار کرنے کی ہدایت …

وزیراعظم کا بجٹ میں ریلیف کیلئے اقدامات کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ Read More »

Loading

آڈیولیکس کمیشن کالعدم قرار نہیں دیا، تحقیقات کرانی ہیں تو طریقہ کار سے آئیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات کرانےکے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے  ریمارکس دیے کہ عدالت نے کمیشن کالعدم قرار نہیں دیا، آپ نے آڈیو لیکس کمیشن کیس میں ہمارا حکم نامہ پڑھا ہوگا،کسی چیز پر تحقیقات کرانی ہیں تو باقاعدہ …

آڈیولیکس کمیشن کالعدم قرار نہیں دیا، تحقیقات کرانی ہیں تو طریقہ کار سے آئیں: چیف جسٹس Read More »

Loading

فیصل واوڈا کا بڑا انکشاف

کراچی : تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگلے 72 گھنٹے میں ایک اور کیڑا چھوڑ جائے گا۔ یہ اپنی جان بچانے کیلئے خان کوچھوڑ کر نکل رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی زیدی کا …

فیصل واوڈا کا بڑا انکشاف Read More »

Loading

ان کا اگلا مشن سپریم کورٹ کو آپس میں لڑوانا ہے، شیخ رشید

سینئر سیاستدان شیخ رشید نے کہا ہے کہ ان کا اگلا مشن سپریم کو آپس میں لڑوانا ہے۔  پاکستان مسلم لیگ عوامی کے سربراہ شیخ رشید احمد نے موجودہ صورتحال پر ٹوئٹ میں کہا کہ اس وقت شدید سیاسی طوفان ہے جس کی زد میں صرف غریب عوام ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ ان …

ان کا اگلا مشن سپریم کورٹ کو آپس میں لڑوانا ہے، شیخ رشید Read More »

Loading