Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت آج نہیں ہوسکے گی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آج اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت نہیں ہوسکے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے دائر درخواست کی سماعت آج ہونا تھی تاہم ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی عدم موجودگی کےباعث آج سماعت …

عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت آج نہیں ہوسکے گی Read More »

Loading

نگران کابینہ کیلئے مشاورت مکمل، جلیل عباس کو خارجہ اور سید محمد علی کو وزارت اطلاعات دیے جانے کا امکان

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنی کابینہ کے لیے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق نگران کابینہ کے لیے تقریباً تمام نام فائنل کرلیے گئے ہیں اور اب صرف حتمی مشورے کیے جارہے ہیں جس کے بعد آج ہی نگران کابینہ کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ نگران …

نگران کابینہ کیلئے مشاورت مکمل، جلیل عباس کو خارجہ اور سید محمد علی کو وزارت اطلاعات دیے جانے کا امکان Read More »

Loading

سائفر گمشدگی پر عمران خان کیخلاف مقدمہ درج، جیل میں جے آئی ٹی کی بھی پوچھ گچھ

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے سائفر کی گمشدگی کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے انسداد دہشتگردی ونگ میں سائفرکی گمشدگی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نامزد …

سائفر گمشدگی پر عمران خان کیخلاف مقدمہ درج، جیل میں جے آئی ٹی کی بھی پوچھ گچھ Read More »

Loading

شہریار اور شاندانہ کی گرفتاری کا ایم پی او آرڈر معطل، عدالت نے گھر جانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شہریار آفریدی اور شاندانہ کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم نامہ معطل کرتے ہوئے دونوں کو گھر جانے کی اجازت دیدی۔ شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے …

شہریار اور شاندانہ کی گرفتاری کا ایم پی او آرڈر معطل، عدالت نے گھر جانے کی اجازت دیدی Read More »

Loading

توشہ خانہ گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے کا معاملہ، بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فارنزک کرانیکا فیصلہ

اسلام آباد پولیس نے توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے کا معاملے پر سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فارنزک کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالتی احکامات کے بعد بشریٰ بی بی توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے سے متعلق کیس میں شامل تفتیش ہوئی تھیں …

توشہ خانہ گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے کا معاملہ، بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فارنزک کرانیکا فیصلہ Read More »

Loading

بڑوں نے فیصلہ کیا ہے الیکشن فروری 2024 میں ہونگے: راجہ ریاض

اسلام آباد: سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ ہمارے بڑوں نے فیصلہ کیا ہے کہ الیکشن فروری میں ہوں گے۔  راجہ ریاض نے اپنے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مل کر فروری میں الیکشن کا فیصلہ کیا ہے ، 15 فروری سے دو  چار  چھ …

بڑوں نے فیصلہ کیا ہے الیکشن فروری 2024 میں ہونگے: راجہ ریاض Read More »

Loading

ایبٹ آباد پولیس نے حسان نیازی کو کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو ایبٹ آباد پولیس نے کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو لاہور لانے کے لیے محکمہ داخلہ بلوچستان کو خط ارسال کردیا گیا ہے، قانونی پروسیس کے بعد حسان نیازی کو لاہور پولیس کوئٹہ لے جائے گی۔  پولیس کے مطابق ملزم …

ایبٹ آباد پولیس نے حسان نیازی کو کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا Read More »

Loading

نگران وزیراعظم کی کابینہ کیلئے مشاورت تیز، متوقع وزرا کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت تیز کردی۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم  نے تمام شخصیات کے پروفائل کا خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور انوار الحق کاکڑ نے اپنی کابینہ کو بھی مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ نگران وزیراعظم …

نگران وزیراعظم کی کابینہ کیلئے مشاورت تیز، متوقع وزرا کے نام سامنے آگئے Read More »

Loading

سلطان علی الانہ کو نگران وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: معروف بینکار سلطان علی الانہ کو نگران کابینہ میں وفاقی وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سلطان علی الانہ نے پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے میں کردار ادا کیا تھا، انہیں پاکستان میں مائیکرو فنانس کا بانی تصور کیا جاتا ہے۔ سلطان علی …

سلطان علی الانہ کو نگران وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کا امکان Read More »

Loading

انٹربینک: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی تھی اور ڈالر 288.49 روپے پر بند ہوا۔ آج منگل کے روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں …

انٹربینک: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان Read More »

Loading