تھر میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 7 بچے دم توڑگئے
ضلع تھر پارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہیں سکا، غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید7 بچے دم توڑ گئے۔ محکمہ صحت تھرپارکر نے تصدیق کی ہےکہ گزشتہ 24 گھنٹے میں سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 7 بچے انتقال کرگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق جاں …
تھر میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 7 بچے دم توڑگئے Read More »
![]()









