2023 الیکشن کا سال نہیں: وزیر داخلہ راناثنااللہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ نگران وزیراعظم کے لیے حفیظ شیخ سمیت دیگر ناموں پر مشاورت ہورہی ہے ابھی کوئی نام فائنل نہیں ہوا جب کہ 2023 الیکشن کا سال نہیں ہے۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ آئین میں درج ہے کہ 2017 میں جو مردم شماری ہوئی اس پر دوسرا …
2023 الیکشن کا سال نہیں: وزیر داخلہ راناثنااللہ Read More »
![]()









