پی ٹی آئی دور میں 3 ارب ڈالر قرض کا معاملہ، قائمہ کمیٹی کا اسٹیٹ بینک رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت میں برائے نام شرح سود پر جاری کیے جانے والے 3 ارب ڈالرز کے قرض پر اسٹیٹ بینک کی طرف سے دی گئی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس قیصر احمد …
![]()









