غلطی یا یاددہانی؟ گوگل نے پاکستان میں الیکشن کا ڈوڈل لگادیا
گوگل نے پاکستان میں الیکشن کا ڈوڈل لگایا اور چند گھنٹوں بعد ہٹادیا۔ ڈوڈل میں پاکستانی جھنڈے کے ساتھ بیلٹ باکس میں ووٹ کاسٹ ہوتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔ گوگل نے اپنے ڈوڈل میں پاکستان کا جھنڈا اور بیلٹ بکس شامل کرتے ہوئے عام انتخابات کی طرف توجہ مبذول کرائی۔ گزشتہ شب 12 بجتے ہی …
غلطی یا یاددہانی؟ گوگل نے پاکستان میں الیکشن کا ڈوڈل لگادیا Read More »
![]()









