200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائیگا: پاور ڈویژن
اسلام آباد: پاور ڈویژن حکام کا کہنا ہےکہ حکومت بجلی صارفین کو 158 ارب روپے کی سبسڈی دے گی اور 200 یونٹ تک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی بنیادی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی یونٹ تک …
200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائیگا: پاور ڈویژن Read More »
![]()









