آپ یہ نہ کہیں کہ 26 ویں ترمیم متنازع ہے: سربراہ آئینی بینچ کا اکرم شیخ سے مکالمہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت کے دوران جسٹس امین الدین نے اکرم شیخ سے مکالمہ کیا کہ آپ یہ نہ کہیں کہ 26 ویں ترمیم متنازع ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 8 رکنی آئینی بینچ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے کیس کی سماعت کی …
آپ یہ نہ کہیں کہ 26 ویں ترمیم متنازع ہے: سربراہ آئینی بینچ کا اکرم شیخ سے مکالمہ Read More »
![]()









