مسلم باغ: ایف سی کیمپ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 دہشتگرد ہلاک اور 2 جوان شہید
شمالی بلوچستان میں فرنٹیئر کور (ایف سی ) کے کیمپ پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں آرمی کے دو جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں ایف سی کیمپ میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا اس …
مسلم باغ: ایف سی کیمپ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 دہشتگرد ہلاک اور 2 جوان شہید Read More »
![]()









