عمران خان سہیل آفریدی کو نہیں جانتے، وزیر اعلیٰ کے پی مراد سعید کا انتخاب ہیں: ذرائع
اسلام آباد: عہدے سے ہٹائے گئے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اسلام آباد کی جانب ایک اور احتجاجی مارچ کے بجائے مذاکرات کے حامی تھے۔ ان کا موقف تھا کہ احتجاجی مہم کے دوران پارٹی کارکنوں کا مزید خون نہ بہے۔ تاہم، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان …
عمران خان سہیل آفریدی کو نہیں جانتے، وزیر اعلیٰ کے پی مراد سعید کا انتخاب ہیں: ذرائع Read More »
![]()









