سمندری طوفان بپر جوائے پاک بھارت سرحدی علاقوں سے ٹکرانا شروع
بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان ’بپر جوائے‘ پاکستان اور بھارت کے ساحل کی جانب پیش قدمی کر رہا ہے، بھارتی ریاست گجرات کے ساحلوں سے طوفان کے ٹکرانے کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق بپر جوائے طوفان کی شدت میں ایک درجہ اور کمی آئی ہے اور اب یہ …
سمندری طوفان بپر جوائے پاک بھارت سرحدی علاقوں سے ٹکرانا شروع Read More »
![]()









