وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی کی کم سے کم پنشن بھی بڑھا دی
وفاقی کابینہ نے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کی کم سے کم پنشن 8500 سے بڑھا دی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دی گئی اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا بھی حتمی فیصلہ کیا گیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں …
وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی کی کم سے کم پنشن بھی بڑھا دی Read More »
![]()









