دریائے ہنزہ میں پانی کی سطح بلند ہونے سے شاہراہ قراقرم کا حصہ بہہ گیا، پاکستان اور چین کا زمینی راستہ منقطع
دریائے ہنزہ میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث مورخون کے علاقہ میں شاہراہِ قراقرم کا ایک حصہ بہہ گیا جس کی وجہ سے شاہراہِ سوست، گلمت سیکشن ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے۔ پولیس کے مطابق شاہراہ قراقرم کی بندش سے پاکستان اور چین کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہو گیا …
![]()









