مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی
صدر مملکت نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق آئین کے آرٹیکل 48 اور 101 کے تحت گورنر سندھ کی تقرری کی سمری صدر مملکت کو بھجوائی گئی تھی جسے منظور کر لیا گیا۔ …
مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی Read More »
![]()









