وفاقی حکومت کا این ایف سی ایوارڈ میں وسائل کی تقسیم کا فارمولا بدلنے پر غور
اسلام آباد: وفاقی حکومت قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ میں وسائل کی تقسیم کا فارمولا بدلنے پر غور کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبوں کے مطالبے پر طویل عرصے سے التوا کا شکار این ایف سی ایوارڈ کی دوبارہ تشکیل اور اجلاس نہ بلا سکنے کے باعث وفاقی حکومت وسائل کی تقسیم کے …
وفاقی حکومت کا این ایف سی ایوارڈ میں وسائل کی تقسیم کا فارمولا بدلنے پر غور Read More »
![]()









