9 مئی مقدمات: اسپیشل پراسیکیوٹر کو فوڈ پوائزننگ، عمران خان کی ضمانت کی اپیلوں پر سماعت ملتوی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی سے متعلق مقدمات میں ضمانت کی اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ 9 مئی سے متعلق کیسز کی سماعت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں بینچ نے کی جس دوران عمران خان کے وکیل سلمان صفدر، علیمہ خان …
![]()









