پنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارشوں سے ندی نالے بپھر گئے، موٹروے بھی زیر آب، رین ایمرجنسی نافذ
راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا ہے، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے الارم بجا دیے گئے ہیں اور قریبی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ جڑواں شہروں …
![]()









