Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

وفاقی حکومت کا عاشورہ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عاشورہ پر 5 اور 6 جولائی کو سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے 9 اور 10 محرم الحرام کو سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیلات کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن  میں کہا …

وفاقی حکومت کا عاشورہ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان Read More »

Loading

9 مئی کیس میں 10،10 سال قید کی سزا پانیوالے پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو بری کر دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 مئی کے کیس میں 10،10 سال قید کی سزا پانے والے تحریک انصاف کے 4 کارکنوں کو بری کر دیا۔  اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 مئی کو ہونے والے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں تحریک انصاف کے کارکنان سہیل، اکرم، شاہ زیب اور میرا خان …

9 مئی کیس میں 10،10 سال قید کی سزا پانیوالے پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو بری کر دیا گیا Read More »

Loading

عمران خان نے کئی بار این آر او کا پیغام بھیجا: طلال چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور اور دیگر لوگوں کے ذریعے کئی بار این آر او کا پیغام بھیجا لیکن انہیں حکومت کی جانب سے این آر او کی کوئی پیشکش نہیں ہے۔   قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے چیف …

عمران خان نے کئی بار این آر او کا پیغام بھیجا: طلال چوہدری کا دعویٰ Read More »

Loading

پی ٹی آئی رہنما مذاکرات کیلئے تیار، رکاوٹ صرف عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آنے کے بعد سیاسی منظرنامے میں ایک نئی گنجائش پیدا ہوئی ہے تاہم ملک کا سیاسی مباحثہ اب بھی عمران خان سے جڑا نظر آتا ہے۔  ایک اہم پیش رفت میں کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی کے 5؍ …

پی ٹی آئی رہنما مذاکرات کیلئے تیار، رکاوٹ صرف عمران خان Read More »

Loading

شمالی وزیرستان: پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش کرنیوالے 30 بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر کے ذریعے دراندازی کی کوشش کرنے والے 30 بھارتی اسپانسرڈ خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم اور 2 جولائی کی درمیانی رات بھارتی اسپانسرڈ خوارج کی نقل و حرکت کا پتا چلا جس کے بعد فورسز نے …

شمالی وزیرستان: پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش کرنیوالے 30 بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک Read More »

Loading

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈی ایچ کیو اسپتال میں 13کروڑ روپے سے زائد کی ادویات چوری ہونے کا انکشاف

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ( ڈی ایچ کیو)  اسپتال کی آڈٹ رپورٹ میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔  ڈی ایچ کیو اسپتال ڈی آئی خان کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق خاتون فارماسسٹ و اسٹورانچارج نے مجموعی طور پر ساڑھے13کروڑ روپے سے زائد کی ادویات چوری کرکے فروخت کی جبکہ …

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈی ایچ کیو اسپتال میں 13کروڑ روپے سے زائد کی ادویات چوری ہونے کا انکشاف Read More »

Loading

پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ زیر غور نہیں: رانا ثنا اللہ

وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے خیبر پختون خوا کی حکومت گرانے کی کسی نے کوئی بات نہیں کی  ، پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ زیر غور نہیں ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ …

پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ زیر غور نہیں: رانا ثنا اللہ Read More »

Loading

بھارت پاکستان کیخلاف پہلگام حملے کے الزام پر’ کواڈ‘ کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام

بھارت پاکستان کے خلاف پہلگام حملے کے الزام پر ’ کواڈ‘ کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ امریکا، بھارت، جاپان اور آسٹریلیا پر مشتمل کواڈ گروپ نے بھارت کے زیرِ قبضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 26 افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس …

بھارت پاکستان کیخلاف پہلگام حملے کے الزام پر’ کواڈ‘ کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام Read More »

Loading

کے پی حکومت کا تختہ الٹنے کی خبریں، وزیراعظم کی گورنر فیصل کریم اور ایمل ولی سے ملاقاتیں

خیبرپختونخوا  حکومت کا تختہ الٹنے کی خبروں کے درمیان وزیراعظم شہباز شریف کی گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی خان سے اہم ترین ملاقاتیں  ہوئی ہیں۔ بدھ کو  وزیراعظم شہباز شریف سے گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی جس میں …

کے پی حکومت کا تختہ الٹنے کی خبریں، وزیراعظم کی گورنر فیصل کریم اور ایمل ولی سے ملاقاتیں Read More »

Loading

تنخواہ دار طبقہ ٹیکس دینے میں سب سے آگے، 545 ارب کا تاریخی ٹیکس ادا کیا

اسلام آباد: بڑے بڑے دعوؤں کے باوجود پاکستان میں متعارف کرائی گئی تاجر دوست اسکیم ناکام رہی تاہم ملک میں موجود خاموش اور بے آواز تنخواہ دار طبقے نے گزشتہ مالی سال کے دوران برآمد کنندگان اوررٹیلرزکی مجموعی ادائیگی کے دگناسے بھی زیادہ ٹیکس قومی خزانے میں جمع کرایا ہے جب کہ ٹیکس نہ دینے …

تنخواہ دار طبقہ ٹیکس دینے میں سب سے آگے، 545 ارب کا تاریخی ٹیکس ادا کیا Read More »

Loading