پنجاب کا نیا نام- صوبہ مریم و نواز
ایسا لگتا ہے کہ پنجاب اب ایک صوبے کی بجائے خاندانی جاگیر میں تبدیل ہو رہا ہے، بہتر ہو گا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ باقاعدہ اعلان کر دیں کہ پنجاب کا نام بدل کر ’’صوبہ مریم ونواز‘‘ رکھ دیا گیا ہے، جب ہر دوسرا منصوبہ یا تو نواز شریف کے نام سے منسوب ہو …
پنجاب کا نیا نام- صوبہ مریم و نواز Read More »
![]()









