پاکستانی لاکھوں ڈالر لیکر باہر جا رہے ہیں، جاننا ضروری ہے کہ یہ رقم کہاں سے آئی: چیئرمین نیب
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے کہا ہے کہ رواں برس نیب نے مختلف کارروائیوں کے ذریعے 13.57 ارب ڈالر یعنی 3800 ارب روپے برآمد کئے ہیں جو کہ ایک سال میں سب سے بڑی برآمدگی ہے۔ انھوں نے کہاکہ نیب نےقیام سےاب تک بلواسطہ اوربلاواسطہ6 اعشاریہ 1 …