بھارت نے ستلج کے بعد دریائے راوی میں بھی پانی چھوڑ دیا
بھارت کی جانب سے ستلج کے بعد دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق دریائے راوی میں کوٹ نیناں کے مقام پرپانی کا بہاؤ 79 ہزار 800 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایاکہ نالہ اوج میں جلالہ کے مقام پرپانی کا بہاؤ 48500کیوسک جبکہ جسڑ کے مقام پرپانی کا …
بھارت نے ستلج کے بعد دریائے راوی میں بھی پانی چھوڑ دیا Read More »
![]()









