Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ٹرمپ نے پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے میں کردار ادا کیا، یہ اقدام نوبیل انعام کی سفارش کا جواز بنتا ہے: وزیردفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان کی امریکا کیلئے فارن پالیسی میں تضاد کا اعتراف کرلیا۔   خواجہ آصف نے تسلیم کیا کہ ایک طرف ٹرمپ کیلئے نوبیل انعام کی سفارش کرنا اور دوسری طرف ایران پر امریکا کے حملے کی مذمت کرنا تضاد ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ ایران ہمارا ہمسایہ ہے، اس میں …

ٹرمپ نے پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے میں کردار ادا کیا، یہ اقدام نوبیل انعام کی سفارش کا جواز بنتا ہے: وزیردفاع Read More »

Loading

9 مئی: عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔  لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی جس دوران متعلقہ حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی …

9 مئی: عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ Read More »

Loading

5 کروڑ تک کےکیسز میں عدالتی وارنٹ کے بغیر گرفتاری نہیں ہوسکے گی: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف بی آر کو حاصل اختیارات کا دوبارہ جائزہ لیا گیا اور 5 کروڑ تک کےکیسز میں عدالتی وارنٹ کے بغیر گرفتاری نہیں ہوسکے گی۔  قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ پر بحث کو سمیٹتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ 75 سال سے زائد عمر …

5 کروڑ تک کےکیسز میں عدالتی وارنٹ کے بغیر گرفتاری نہیں ہوسکے گی: وزیر خزانہ Read More »

Loading

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان، وفاقی وزرا اور متعلقہ حکام شریک ہیں۔ اجلاس میں اسرائیل ایران جنگ سے پیدا شدہ صورتحال پر غور کیا جائے گا اور جنگ سے بالخصوص …

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس Read More »

Loading

مسٹر ٹرمپ یہ جنگ ہم ختم کرینگے‘، ایرانی افواج کے ترجمان نے امریکا کیخلاف طاقتور آپریشنز کا اشارہ دیدیا

امریکی حملے سے ایران کا جوہری فیول سائیکل متاثر نہیں ہوا: ڈپٹی چیئرمین روسی سکیورٹی کونسل ویب ڈیسک فائل فوٹو۔  ماسکو: روس کی سکیورٹی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دمتری میدیدوف نے کہا ہے کہ امریکی حملے سے ایران کا جوہری فیول سائیکل متاثر نہیں ہوا۔ ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے پر بیان جاری کرتے …

مسٹر ٹرمپ یہ جنگ ہم ختم کرینگے‘، ایرانی افواج کے ترجمان نے امریکا کیخلاف طاقتور آپریشنز کا اشارہ دیدیا Read More »

Loading

تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس میں مزید کمی، قائمہ کمیٹی خزانہ نے تجویز منظور کرلی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی  خزانہ نے تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس میں ردو بدل کی تجویز منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس چیئرمین سید نوید قمر کی زیر صدارت ہوا جس میں انکم ٹیکس تجاویز کی شق وار منظوری پر غور کیا گیا جب کہ کمیٹی نے تنخواہ …

تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس میں مزید کمی، قائمہ کمیٹی خزانہ نے تجویز منظور کرلی Read More »

Loading

پاکستان کا امریکی صدر ٹرمپ کو نوبیل امن انعام 2026 دینے کی سفارش کرنے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام 2026 کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی مداخلت سے پاکستان بھارت جنگ ٹل گئی، نوبیل امن انعام2026 کے لیے سفارش کا فیصلہ حالیہ پاک بھارت بحران میں صدر ٹرمپ کے …

پاکستان کا امریکی صدر ٹرمپ کو نوبیل امن انعام 2026 دینے کی سفارش کرنے کا فیصلہ Read More »

Loading

پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان روابط رکنے کی وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد: تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان روابط کا معاملہ رکنے کی وجہ سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق عید کے بعد ہونے والی ممکنہ پیشرفت بانی پی ٹی آئی عمران خان اور پارٹی ارکان کے بیانات کے بعد رک گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ امریکا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کی وجہ …

پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان روابط رکنے کی وجوہات سامنے آگئیں Read More »

Loading

پاکستان نے ایران، عراق، لبنان اور شام کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد: پاکستان نے ایران، عراق، لبنان اور شام کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ پاکستانی شہریوں کو ایران، عراق، لبنان اور شام کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔ ان ممالک میں مقیم پاکستانی شہریوں کو بھی  انتہائی محتاط رہنے اور غیر ضروری سفر سے اجتناب کی ہدایت کی گئی …

پاکستان نے ایران، عراق، لبنان اور شام کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی Read More »

Loading

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی رکن صائمہ سلیم سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی رکن صائمہ سلیم سے ملاقات کی اور  اہم عالمی و علاقائی معاملات پر پاکستان کا مؤقف  اجاگر کرنے کی کوششوں کو  سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ صائمہ سلیم خصوصی افراد کے لیے عزم اور …

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی رکن صائمہ سلیم سے ملاقات Read More »

Loading