Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ملک میں پری مون سون سیزن کا آغاز ، سندھ میں کل سے بارشیں متوقع

پاکستان میں پری مون سون سیزن کا آغاز ہوگیا اور آئندہ تین دن کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ سندھ، پنجاب اور کے پی کے کئی علاقے گزشتہ چند دنوں سے سخت گرمی کی لپیٹ میں تھے جب کہ اب پری مون سون سیزن شروع ہوتے ہی گرمی …

ملک میں پری مون سون سیزن کا آغاز ، سندھ میں کل سے بارشیں متوقع Read More »

Loading

پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی کیلئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا: فیلڈ مارشل

واشنگٹن: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ  پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی اور تعاون پرمبنی سکیورٹی فریم ورک کے فروغ میں فعال کردار ادا کرتا رہے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا کا سرکاری دورہ جاری ہے جہاں انہوں …

پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی کیلئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا: فیلڈ مارشل Read More »

Loading

بجلی صارفین پر 10فیصد ڈیٹ سروس چارج کی حد ختم کرنے کی تجویز مسترد

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے بجلی صارفین پر 10فیصد ڈیٹ سروس چارج کی حد ختم کرنے کی تجویز مسترد کردی۔  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا جس میں پاور ڈویژن حکام نے کمیٹی کو بریفنگ دی۔ پاور ڈویژن حکام نے بتایا کہ اس وقت بجلی …

بجلی صارفین پر 10فیصد ڈیٹ سروس چارج کی حد ختم کرنے کی تجویز مسترد Read More »

Loading

ملک کے مختلف حصوں میں کل سے بارش کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں کل سے بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے 20 جون سے 23 جون کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کی ہے جس کے باعث گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 20 سے 23 جون کے دوران مون سون ہواؤں …

ملک کے مختلف حصوں میں کل سے بارش کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ Read More »

Loading

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر ٹرمپ سے ملاقات، دونوں رہنماؤں کا ایران اسرائیل تنازع کے پرامن حل کی اہمیت پر زور

واشنگٹن: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکی صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات کی جس میں  تجارت اور توانائی سمیت ایران اسرائیل تنازع پر بھی بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ سے ملاقات کی …

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر ٹرمپ سے ملاقات، دونوں رہنماؤں کا ایران اسرائیل تنازع کے پرامن حل کی اہمیت پر زور Read More »

Loading

ایران کے معاملے پرحکومت کا مؤقف حق پرمبنی ہے، ایران سے ہمارا مذہبی اور ہمسائیگی کا تعلق ہے: نواز شریف

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہےکہ ایران کے معاملے پرحکومت کا مؤقف حق پرمبنی ہے، ایران کے خلاف جارحیت ہورہی ہے، ایران سے ہمارا مذہبی، ہمسائیگی اور ثقافتی تعلق ہے۔ لندن میں اپنے اعزاز میں ظہرانے سے خطاب میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ حکومت اندرونی اورعالمی سطح پربہترین …

ایران کے معاملے پرحکومت کا مؤقف حق پرمبنی ہے، ایران سے ہمارا مذہبی اور ہمسائیگی کا تعلق ہے: نواز شریف Read More »

Loading

ایران میں پھنسے پاکستانی خصوصی پرواز میں اشک آباد سے اسلام آباد پہنچ گئے

ایران میں پھنسے پاکستانی خصوصی پرواز میں ترکمانستان کے دارالحکومت  اشک آباد سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے ایران میں پھنسے پاکستانی زائرین میں سے 150  پی آئی اے کی خصوصی پرواز میں اسلام آباد پہنچے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پاکستانی وزارتِ خارجہ کی درخواست پر قومی ائیر لائن …

ایران میں پھنسے پاکستانی خصوصی پرواز میں اشک آباد سے اسلام آباد پہنچ گئے Read More »

Loading

پاک امریکا تعلقات میں غیر معمولی پیشرفت: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آج صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات طے

پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں انتہائی غیر معمولی پیشرفت ہونے جارہی ہے، فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات  طے ہوگئی۔  وائٹ ہاوس نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی ملاقات آج ظہرانے پر ہوگی۔ وائٹ ہاؤس …

پاک امریکا تعلقات میں غیر معمولی پیشرفت: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آج صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات طے Read More »

Loading

ایف بی آر کو نان فائلرز کو زبردستی رجسٹر کرنے کا اختیار مل گیا

اسلام آباد: حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کو زبردستی رجسٹر کرنے کا اختیار  دے دیا۔ وفاقی حکومت کی مالی تجاویز کو یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل بنانے اور بعض قوانین میں ترمیم کے لیے منظور شدہ فنانس بل کے تحت ٹیکس نیٹ میں توسیع کے لیے سخت اقدامات متعارف کرادیے گئے …

ایف بی آر کو نان فائلرز کو زبردستی رجسٹر کرنے کا اختیار مل گیا Read More »

Loading

وفاقی حکومت نے بجٹ میں سولر پینل پر عائد ٹیکس میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سولر پینل پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سولر پینل پر بجٹ میں عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس کو کم کرکے 10 فیصد کرنے کا اعلان کیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت نے بعض …

وفاقی حکومت نے بجٹ میں سولر پینل پر عائد ٹیکس میں کمی کا اعلان کردیا Read More »

Loading