Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے: پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کاحق حاصل ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پرحملے پر ہونے والے اجلاس سے خطاب میں عاصم افتخار کا کہنا تھاکہ پاکستان ایران پر اسرائیل کے غیرقانونی حملے کی مذمت کرتاہے۔ …

ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے: پاکستان Read More »

Loading

پاکستانی سفارتخانے کی ایران میں پاکستانی شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت

ایران میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کردی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایران میں موجود پاکستانیوں کی تعداد  تقریباً 45 سے 50 ہزار کے درمیان ہے۔ سفارتی ذرائع نے بتایاکہ ایران سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے ضرورت پڑی تو اقدامات کیے جائیں گے، پاکستان ایران 909 …

پاکستانی سفارتخانے کی ایران میں پاکستانی شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت Read More »

Loading

اسحاق ڈار اور ایرانی ہم منصب کا رابطہ، پاکستان کا ایرانی حکومت اورعوام سے یکجہتی کا اظہار

پاکستان نے اسرائیل کے حملے پر ایرانی حکومت اورعوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی اور اقوام متحدہ چارٹر اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر تشویش …

اسحاق ڈار اور ایرانی ہم منصب کا رابطہ، پاکستان کا ایرانی حکومت اورعوام سے یکجہتی کا اظہار Read More »

Loading

نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کرنے کا فیصلہ

نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد 50  ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جنگ اور دی نیوز میں شائع رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025-26 کے لیے نظرثانی شدہ بجٹ تجاویز کے تحت نئی حد سے زیادہ رقم نکالنے پر 0.8 فیصدکا زیادہ ایڈوانس ٹیکس لاگو …

نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کرنے کا فیصلہ Read More »

Loading

مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم دنیا متحد نہ ہوئی اور اپنے ایجنڈے کے تحت اپنے مفادات کا تحفظ کرتی رہی تو سب کی باری آئے گی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اسرائیل فلسطینی بچوں پر ظلم ڈھا رہا ہے، اسرائیل فلسطین کی …

مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی: خواجہ آصف Read More »

Loading

ایران کیخلاف اسرائیل کا گھناؤنا اقدام بین الاقوامی قانون کی بنیادیں ہلانےکے مترادف ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ ایران کے خلاف اسرائیل کا یہ گھناؤنا اقدام بین الاقوامی قانون کی بنیادیں ہلادینےکے مترادف ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران پراسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، اسرائیلی حملے …

ایران کیخلاف اسرائیل کا گھناؤنا اقدام بین الاقوامی قانون کی بنیادیں ہلانےکے مترادف ہے: اسحاق ڈار Read More »

Loading

وزیراعظم کی اماراتی صدر سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں تعمیری کردار پر اظہار تشکر

وزیراعظم شہباز شریف نے یو اے ای کے دورے میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی اور پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں تعمیری کردار ادا کرنے پر اماراتی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔  دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے دو طرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ …

وزیراعظم کی اماراتی صدر سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں تعمیری کردار پر اظہار تشکر Read More »

Loading

صدر مملکت اور وزیراعظم کا بھارت میں طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار

صدر مملکت آصف زرداری اور  وزیراعظم  شہباز شریف نے بھارت میں ہونے والے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق  صدرآصف زرداری نے احمد آباد میں طیارہ حادثے میں جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا۔ صدرمملکت کا کہنا تھا کہ  ہماری دلی ہمدردیاں اپنے پیاروں کو …

صدر مملکت اور وزیراعظم کا بھارت میں طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار Read More »

Loading

پاکستان کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے ایران پر ہونے والے اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔  دفتر خارجہ نے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوجی کارروائیاں ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت، اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں، ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر …

پاکستان کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت Read More »

Loading

یہ بجٹ آئی ٹی انڈسٹری کو تباہ کردےگا، چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن

پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا)  نے  آئی ٹی انڈسٹری سے متعلق وفاقی بجٹ کو مسترد کردیا۔  ایک بیان میں پاشا کے چیئرمین سجاد مصطفیٰ سید کا کہنا تھا کہ  پاشا آئی ٹی انڈسٹری سے متعلق وفاقی بجٹ کو مسترد کرتی ہے، یہ بجٹ آئی ٹی انڈسٹری کو  تباہ کردے گا، حکومت کو صرف2 …

یہ بجٹ آئی ٹی انڈسٹری کو تباہ کردےگا، چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن Read More »

Loading